Imran Khan can't be punished - Former FS Shamshad Ahmed Khan

razablock

Politcal Worker (100+ posts)
‏پاکستانی شہریت ترک کرنے کے عمل میں 04 سے 05 ماہ لگ سکتے ہیں۔ میں صرف یہ دیکھ رہا ہوں کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے لیکن میری امید عمران خان ہے اگر میری امید ختم ہو گئی تو میں کبھی پاکستان واپس نہیں آؤں گا اور اپنی پاکستانی شہریت چھوڑ دوں گا۔ اور پاکستانی حرام خور فوج سے نفرت ہے۔