UK ke Makhtaran MaiLARKI ?
Aunty kaho ----- tumhari umar ki tu Nani Dadi kahalwana pasand karti hein ---- LARKI
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
لیکن اگر دس فیصد بھی سچی ہوئی تو سوچنے کا مقام تو بنتا ہے ناعمران خان سے طلاق کا صدمہ اس عورت کو کبھی نہیں جانا کیوں کے اس نے فرسٹ لیڈی بننا تھا اور وہ سارے منصوبے چکنا چور ہو گۓ اب یہ پچھتاوا اسکو ہمیشہ رہے گا
اس کی اخیر مزید پلید ہونا ہے اسکو اتنی ضلالت کے بعد بھی کوئی نصیحت نہیں ہوئی اسکی خواری پر ہم دیکھنے والوں کو ترس آجاتا ہے لیکن یہ نہیں سبق حاصل کرنے والی
ریحام خان کا عمران کو جواب ہاں میں واقعی ان کی غلطی تھی کیونکہ میں ان کی غلط باتوں کو نہیں مان سکتی تھی کل ایک لڑکی کا فون آیا عمران نے اس کے ساتھ بھی غلط تعلقات رکھے وہ عمران کے خلاف کورٹ جانے پر بھی تیار ہے گواہی دے گی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|