Atif
Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی پانچ سال اسی کشمکش میں گزر جانے ہیں مذاکرات کرنے ہیں یا آپریشن
:rule:لکھ لو میری بات
حونصلہ کڑیں جناب، فوج کا جنڑل کام آیا ہے۔
اور فوج کا تو ایک کرنل بھی شہید ہوجائے تو بگٹی کی ہلاکت اور لال مسجد آپریشن کو کوئی نہیں روک سکتا۔ یاد ہیں نہ دونوں دفعہ ایسا ہی ہوا۔ آج نواز شریف کے چہرے پر پریشانی کے آثار نہیں دیکھے؟؟؟