"Imran Khan Agle Paanch saal takoor karta phire ga" - Aftab Iqbal

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
Aftab-Iqbal.jpg

1026.gif
 
Last edited by a moderator:

sabirmughal

Minister (2k+ posts)
Yaar essy ghatiaaan kisim k ayash achor plus taziaanigar plus singer plus marasi plus egoistic person ka calumn parhny k bhi kabil nahi hotta

so called self recognized tazianigar
 

ThoughtFelon

MPA (400+ posts)
Tamam hazraat say guzarish hai kay Is column ko parhay baghair is per aur is Kay likhnay walay mirasi per l a n a t bhaij kay apnay qareebi gutter mein dahl dain!
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
ادھورے کالم پوسٹ کرنے کی روایت دم توڑتی نظر نہیں آتی ۔ ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

nadeemaltaf

Politcal Worker (100+ posts)
Any Pakstani who can read this and would not vote for IK should jump in Arabian sea or hang himself right now or eat Neela thoota. Because if nooners or PPP come to power again you won't even get an easy death also. Bijli to gai ab gutter ka pani Millay ga peenay ko.
 

great30

MPA (400+ posts)
Any Pakstani who can read this and would not vote for IK should jump in Arabian sea or hang himself right now or eat Neela thoota. Because if nooners or PPP come to power again you won't even get an easy death also. Bijli to gai ab gutter ka pani Millay ga peenay ko.

Well Said!
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
ریاستِ رائیونڈ نے اپنے کُتے شراب پِلا کر عوام کے ذہنوں پر چھوڑ دیے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا
ابتدائے عِشق ہے ’’دھوتا‘‘ ہے کیا۔
آفتاب اِقبال صاحب نے لاہور کے نواح میں ایک فارم ھاؤس اور اُسکے بیچ و بیچ محل بنانے کا سلسہ شُروع کر رکھا ہے جِسکی تکمیل اور تزئین و آرائش میں حائل روکاوٹوں کو کالموں اور ٹی وی پروگراموں سے دوُر کرنے کی کوشش جا ری ہے ۔ ۔ ۔ خاطر جمع رکھیں الیکشن تک مکان "گھر" بن جائیگا اور گھر میں داخل ہونے سے پہلے نشہ بھی ہِرن ہو جائیگا ۔ ۔ ۔ ۔ آپ حضرات نے میڈیا کے بدلے بدلے تیور اگر آج نوٹ کیئے ہیں تو اِسے کاہلی کہا جائے یا جوانی کی مستانی ادا؟ طلعت حُسین اِس طرف متوجہ کر چُکے کہ عمران کو ’’کٹ ٹو سائز‘‘ کرنے کی حکمتِ عملی طے ہے۔

رائیونڈ اور ریاض ٹھیکیدار وغیرہ اپنے اپنے حصے کا کردار نبھانے کو تُلے بیٹھے ہیں۔ خواجہ آصف سرا کی تہمت طرازی پر یکے بعد دیگرے پروگراموں کا سلسلہ شروع ہونا ایک نمونہ تھا

بخُدا !
عالیمقام ملک ریاض صاحب جِن سے مُجھے کوئی پرخاش نہیں بلکہ میں اُنہیں پیار اور عزت کی نظر سے دیکھتا ہوں۔ آپ کو صدر سے لیکر پٹواری تک، جرنیلوں سے لیکر ججوں تک، میڈیا ٹائیکونز سے لیکر اخبارات کے صفحہ پانچ پر دانش و تہذیب کے گُلچھرے اُڑاتے قلمکاروں تک سب کو ایک پھونک سے ننگا کرنے کی سعادت حاصل ہے۔

یہ نظام اور اِس کے تمام پروردگان پیپل اور بوہڑ کے وہ پُرانے پیڑ ہیں جِن کی جڑیں دوُر سے بھی ’’دُور‘‘ تک پھیلی ہیں لِہٰذا اِسکو کاٹنا کافی نہیں بلکہ چوُنا مِلے پانی یا تیزاب سے سیراب کرنا لازم ہے ۔ ۔ ۔ ۔

 
Last edited:

mohibbewatan

Senator (1k+ posts)
As someone said, it is an open secret that PPP and PMLn have let their DOGS off to target certain parties, supreme court, chief justice etc.

This is how they ALWAYS operate but thanks to social media, these kind of bikao maal are exposed straightaway.

Let him BARK!!
 

mrasif80

Politcal Worker (100+ posts)
When you abuse someone does it effect the person?

If you use real or fake id still the person writing that abuse is answerable for his act in front of his Creator.

Abuse is no doubt a sin.
 

saifsaif

Minister (2k+ posts)
kaise kaise NAJAIZ BAAP ki oladein columnist ban gai hain,my God,this happens only in Pakistan that every GHATIYA and uneducated person become columnist.
 

saifsaif

Minister (2k+ posts)
in SALE ko poor IK ki 17 saal ki din raat ki mahnat nazar nahi aati, ye KAMINA suwar se bhi bad-tar hain, is ka matlab hai que hum awam( million youngsters) jo IK ki support ker rahe hain Army ke kehne se ker rahe hain ? any youngster here in this world, who is suppoting IK on the behalf of Army ? Any one whose heart has changed because Army ordered to do that ? I can say about myself that only IK has washed my mind and brain(I love IK because he has proved his pure sincerity with Pakistan and with Pakistanies, otherwise no one consider us even human being).
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)

ایک تو ہماری جان عمران خان پر تنقید کرکے کتنے بھاڑے کے ٹٹووں اپنے آپ کو مشہور کرنے کی کوشش کرکے اپنی روزی روٹی کا بندوبست کر رہے ہیں۔اس کا اندازہ ناک بٹہ منہ کے اس
کالم سے ہوا۔
اب کویی اس سے پوچھے کہ صاب جی آپ سے تو اس میراسی کی اوقات اچھی ہے جو باجہ
گلے میں ڈالےمحلہ محلہ پھر کر محنت کرکے حلال کی روزی کماتا ہے۔
ملک ریاض کے گھر کی لونڈی بن کر قلم کے ساتھ ساتھ پتہ نہیں آپ نے اپنے گھر کی اور
کتنی چیزوں اور چیزیوں کا سودہ کیا ہوگا؟
ویسے اس بندے کے ساتھ حسب حال کے عزیزی نے صحیح کام کیا تھا۔
وہی تھا جس نے اس کو پاووں کی جوتی سمجھ کر دبایا تھا۔
اور آخر میں اس کو اس کی اوقات کے مطابق اپنے شو سے بگا یا۔
 

noora

MPA (400+ posts)
Aftab Iqbal we hate you.....:angry_smile::angry_smile:

Tm ko PLMN ki cupption nazar kuin nai ati.. ya tmhari ankhain khrab hn.????
 

zafarullah

Councller (250+ posts)
Inshallah Election announce hojay tho phir pata chaly ga n beghairaton k kaisy PTI members hissa laithy hain...........VOTE AND BLOOD FOR PTI
 

Back
Top