Re: Imran Khan: after Eid PTI will be on road to protest against election rigging.
I agree .....
I agree .....
احتجاج کا کوئی فائدہ -نہیں اس وقت ایسے کاموں میں پڑنے سے صرف وقت ہی ضائع ہو گا - عمران خان کو پوری توجہ خیبر پختون خوا میں اپنی حکومت کی پرفارمنس پر دینی چاہیے - کیوں کہ تحریک انصاف کی کامیابی صرف اور صرف صوبائی حکومت کی کامیابی سے منسوب ہے - اگر دھر نے دینے ہی ہیں تو عوام کے مسائل پر دیں لیکن اس کا بھی ابھی وقت نہیں ہے -اور اس شرط پر کہ آپ ان سے بہتر پرفارم کر رہے ہیں