Re: Imran has made a donation hospital his label-working for people is no politics for us but our faith :- Asif Zardari Speech in Karachi Jalsa
پاکستان کے سب سے بڑے ڈاکو کا خطاب. ایسے لگتا ہے جیسے عمران خان زرداری کے خواب میں بھی آ کر ڈراتا ہے . کتنی شرم کی بات ہے جو حکومت پر تنقید نہیں لیکن عمران خان پر تنقید . زرداری تمھارے پاس پانچ سال تھے تم نے پاکستان کو لوٹنے کے سوا کیا کیا . اب عمران خان جب آ ے گا تمہاری لوٹی ہوئی دولت واپس پاکستان آ ے گی انشاءللہ پاکستان کی عوام اب تمھارے اور تمہارے حواری نواز کے چّکر میں نہیں آ نے لگی بہت لوٹ لیا آپ نے اس پاک وطن کو . تم قبروں کے نام پر کب تک ووٹ مانگوگئے . خود بھی تو کچھ کر کے دکھاتے . عمران خان تو حکومت میں بھی نہیں تھا لیکن ایک عظیم ہسپتال بنا دیا .
Re: Imran has made a donation hospital his label-working for people is no politics for us but our faith :- Asif Zardari Speech in Karachi Jalsa
شرم ان چوروں اور ٹھگوں کو نہیں آتی۔ ۔ جلسے میں آئے ہوئے لوگوں کی حالتیں ہی دیکھ لو۔۔۔یہ وہ لوگ ہیں جن کے خون چوس چوس کر تم آج ارب پتی بنے بیٹھے ہو۔ یہ لوگ اس جلسے میں بھی مجبوری سے ہی آئے ہیں۔ ۔ چند ٹکوں کے عوض۔