AIK PARAIZ GAR MOTAQI KE 2 RAKAT NAMAZ AIK HARAM KI KAMAYI WALE KE 1000 RAKAT NAMAZ SA AFZAL HAٹيکس تو واقعی سب ديتے ہيں پر اگر نواز صرف پانچ ہزار ٹيکس دے تو نظر آتا ہے کے مال کيسے بنايا جاتا ہے۔
اگر ملک رياض بھی پانچ ہزار ٹيکس ديتا ہے اور ٹيکس چوری کرتا ہے اور حکومت وقت سے کوڑيوں کے داموں زمين ليتا ہے تو لاکھ مسجديں بنا دے چور ہی رہے گا ۔
سبسيڈی کی بھی قانونی شکل ختم ہونی چاہيے۔اور سبسيڈی نہی دينی چاہيے۔
اگر ترين نے سبسيڈی کے علاوہ کوئی فائدہ اُٹھايا اور ٹيکس چوری کيا تو وہ بھی چور ہے۔