6 September
Banned
Dear what about murderer of Hazrat Usman e Ghani raziallahunhu ? and what about Hazrat Umer raziallahunhu whose murderer tomb is in Iran and around 100 islamic scholars of different countries requested Iran few years ago to demolish the tomb of Abu lolo feroz but Iran refused.
کیا آپ سمجھتے ہیں کے ان کو شیعوں نے مارا ہے ؟ جی نہیں انکو مارنے والے بھی اصحاب میں سے ہی تھے بھرا بسا مدینہ تھا اور مارنے والے کوئی یہود نصارا یا ہندو حتا کے شیعہ بھی نہیں تھے ان کے نام بلکل سب کتب میں موجود ہیں آپ یا ہم کیوں نہیں ان پر ملامت کرتے ؟ کس نے روکا ہے بلکل ان کے نام نکال کر مجھے بھی دیں باقی ایران میں جواس کا مزار بنا ہے یا کچھ بھی کہ لیں کیا آپ بتانا پسند کریں گے کے وہ مارا مدینہ میں گیا تو اس کی بادی کون اتنی دور ایران لے کر آیا ؟ یہ جو کہا جاتا ہے کے وہ پارسی تھا تو بتایا جاے کے وہ کس کا غلام یا نوکر تھا ؟ اور ایک غیر مسلم کو کس طرح اجازت ملی کے وہ نماز کے وقت صفوں کے بیچ موجود ہو ؟ سوال بہت سارے ہیں اسی طرح عثمان کو جو قتل کیا گیا اس وقت کہاں تھے صحابہ ؟ کیوں نہیں بچایا انہوں نے اتنا عرصہ محاصرہ رہا کدھر تھی اہلسنت اور کدھر تھے صحابہ ؟
اپ بھی اس بات کو لے کر آگےأو ؟
یہ لیجیے یہ وہ صحابی تھے جن کے نام آپ کی کتب سے ہیں جو کے قاتل عثمان تھے
حضرت عثمان کے قتل میں صحابی شامل
امام ابو عبد اللہ محمد بن سعد البصری ( المتوفی 230 ھ ) نے اپنی کتاب طبقاب میں ایک صحابی رسول اللہ صلی علیہ و آلہ کے زیل میں یوں لکھا ہے :
عبدالرحمان بن عدیس البلوی : آپ نے رسول اللہ صلی علیہ و آلہ کی صحبت سے فیض اٹھایا , آپ سے حدیثین سنیں , آپ ان میں سے تھے جو محاصرے کے وقت حضرت عثمان کی طرف گئے حتیٰ کہ آپ کو شھید کر دیا گیا , آپ انکے سربراہ تھے
طبقات ابن سعد – امام محمد بن سعد / جلد 7 / صفحہ 299 / طبع دیوبند الھند


اب آپ مجھے بتایے کے ان دونوں شخصیات کے قاتلوں کو آپ رضی الله کہتے ہیں اور پھر ایران سے بھی شکوہ بات بنتی نہیں ہے بھائی کچھ غور فرمایے گا
Last edited: