This Londiya Maqbool Jaan is the most arrogantly self-assured miguided person I've ever seen.
People like are hard to come by, and excellent entertainment, but nothing more.
I know. Sometime I listen to him just for the sake of some kind of self-torturing entertainment. I know my brain cells are dying, but watching his unshakable confidence of his ignorant nonsense is just to entertaining.He got a very distorted view of the world...totally confused.. although i like listening his silly opinions.(yapping)
Well Said . Aaj protest haram hai lekin kal yahi N league jab kabhi Opposition mai hogi phir har tarah ka protest halaaaaal ho jay ga.:lol:
یہ خود کہتا ہے کے میرے باپ دادا بریلوی تھے پر خود یہ طالبان کا سپورٹر ہے میں نے کوئی بریلوی نہیں دیکھا جو کے طالبان القاعدہ کا سپورٹر ہو اس لیے اس کی بات اگر آپ کو سمجھ نہیں آتی تو کوئی اچنبے کی بات نہیںکسی کو سمجھ آئی ہے کہ یہ صاحب کیا فرما رہے ہیں ؟؟؟؟؟؟
یہ خود کہتا ہے کے میرے باپ دادا بریلوی تھے پر خود یہ طالبان کا سپورٹر ہے میں نے کوئی بریلوی نہیں دیکھا جو کے طالبان القاعدہ کا سپورٹر ہو اس لیے اس کی بات اگر آپ کو سمجھ نہیں آتی تو کوئی اچنبے کی بات نہیں
پاکستان میں بریلویوں ، دیوبندیوں ،سنیوں ، شیعوں ،وہابیوں ،سلفیوں کے علاوہ کہیں مسلمان بھی بستے ہیں ؟
جسٹ کیو رئیس
نادان جی میں اپنے دوستوں سے کہتا ہوں کے بات اب شیعہ سنی کی نہیں رہی اب اس وقت دو مخالفین ہیں یا گروپ ایک وہ حسینی ہیں اور دوسرا وہ جو یزیدی ہیں ایک طرف اہلبیت کے ماننے والے ہیں جو کے شیعہ بھی ہیں اور سنی بھی
دوسری طرف بارودی ہیں جو کے یزیدی ہیں آل بنو امیہ کے پیروکار آپ کو خود اس جگہ پر ہی لوگ مل جائیں گے جو کے یزید کے طرف دار ہوں گے
دوسری بات جو ضروری ہے وہ یہ ہے کے شیعہ ہونا یا بننا آسان نہیں اس لیے میں خود کو محب آل محمد کہتا ہوں ورنہ شیعہ بننے کے لیے بہت قربانی دینی پڑتی ہے اس کے لیے میسم تمار ابو زر غفاری مقداد ہجر بن عدی کا حوصلہ چاہیے ہے جن کو مولا نے بتایا کے تم کو میری محبت میں اس درخت پر لٹکایا جاے گا فرمایا مولا اگر دس مرتبہ بھی زندگی ملے تو آپ کی محبت میں جان دے دوں گا اور اس وقت سے اس درخت کو پانی دیا کرتے تھے اور اسی درخت پر ان کو ابن زیاد نے شہید کر وایا
اسی طرح ہجر بن عدی کو کہا گیا معاویہ کی طرف سے کے علی کو گالیاں دو فرمایا نہیں بولا ذبح کیے جاؤ گے کہا بلکل تیار ہوں علی کی محبت میں مرنا مرنا نہیں ہے پھر فرمایا پہلے میرے بیٹوں کو ذبح کرو یہ نہ ہو کے میرے بعد وہ ڈر جائیں آج کل تو ہر کوئی کہ سکتاہے کے میں یہ ہوں اور وہ ہوں پر میں اس بات کی داد ان نجدی وہابی دیو بندوں کو ضرور دیتا ہوں کے انہوں نے معاویہ کی سنت کو جاری رکھا ہے کے علی کی محبت میں جو ہو اس کو ذبح کر دو مار دومردوں کو انکی قبروں سے نکل کر جلا دو لٹکا دو پر ہم لوگوں نے اہلبیت کے بتاے ہوے رستے پر عمل
بہت کم کیا ہے چاہے وہ شیعہ ہو یا سنی
جی ضرور پوچھیے پر میں آپ کو بتا چکا ہوں کے کہنے سے کوئی شیعہ بنتا نہیں ہے پر آپ سوال پوچھیں اگر علم ہوا تو ضرور جواب دوں گاپہلے تو میں واضح کر دوں کہ میں کسی بھی سابقے اور لاحقے کے بغیر مسلمان ہوں کہ میں جس کی امت ہوں وہ بھی مسلمان ہی تھے ..
اب آتے ہیں آپ کی بات کی طرف .....اگر تو آپ شیعہ ہیں تو ایک سوال پوچھنے کی جسارت کروں گی
جی ضرور پوچھیے پر میں آپ کو بتا چکا ہوں کے کہنے سے کوئی شیعہ بنتا نہیں ہے پر آپ سوال پوچھیں اگر علم ہوا تو ضرور جواب دوں گا
کیا شیعیت حضرت علی یا حضرت امام حسین کے لئے جان دینے اور ان کے لئے سوگوار ہونے اور ماتم کرنے کا نام ہے ؟
جی نہیں اگر ان کے بتاے ہوے رستے پر عمل نہیں کرتے تو کوئی فائدہ نہیں ہے جو قتل نا حق ہوا تھا اس کے قاتل ابھی تک نہ پکڑے گئے ہین نا ھی کسی نے ان کو چھوڑا ہے
باقی ماتم کرنا یہ اجتجاج ہےجو قتل نا حق ہوا تھا اس کے قاتل ابھی تک نہ پکڑے گئے ہین نا ھی کسی نے ان کو چھوڑا ہے یہ پہچان کرواتا ہے کے مظلوم کے قاتل آج بھی آزاد ہیں جس طرح کسی مظلوم کا کوئی مارا جاتا ہے تو ظالم اس کے اہل عیال کو اجتجاج بھی نہیں کرنے دیتے کیوں کے اس سے ان کے ظلم کا پتہ چلتا ہے قاتل بے نقاب ہوتے ہیں ہم بھی ان قاتلوں کو بے نقاب کرتے کو جن کے جو لوگ ماتم کی مخالف کرتے ہیں میں نے ان کو خود ان کا کوئی لگتا بس کے نیچے بھی آکر مر جاے تو گریبان چاک کرتے اور ماتم کرتے خود بھی دیکھا ہے اور ٹی وی پر تو اے روز دیکھتا ہوں
پر انکے لیے جان دینا بلکل یہ سنت صحابہ بھی ہے آپ کو میںنے نام دے ہیں کیا انمیں سے کوئی ایسا ہے جس نے فضول میں جان دی ہو ؟ اگر آپ سے کوئی کہے کے رسول مقبول کو چھوڑ دو تو کیا جواب دیں گے آپ ؟ اسی طرح جب بنو امیہ نے اب ان کے گماشتوں نے چاہا کے ہم ان کا نام لینا چھوڑ دیں تو کیسے چھوڑ دیں ؟ کیا رسول مقبول جن پر کروڑوں درود سلام ہوں انہوں نے نہیں فرمایا کے میرے اہلبیت مثل کشتی نوح ہیں جو ان پر سوار ہو گیا وہ کامیاب ہو گیا تو اگر ہم ان کوچھوڑ ان کو ماننا شروع کر دیں جو کے اسلام کو سمجھتے ہی نہیں تھے نہ تو قران کا علم رکھتے تھے نہہی بہادر تھے اور نہ ہی مسائل کا حل رکھتے تھے جو مسائل کا حل اپنی بیٹوں سے پوچھیں اور کوئی یہ کہے کے اگر ابو الحسن نہ ہوتے تو میں ہلاک ہو جاتا یا کوئی کہے کے میں کاش ایک سڑک کے کنارے پر ایک درخت ہوتا اور اونٹ مجھے چبا لیتا اور پھر مینگنی کی صورت میں نکال دیتا یا کوئی کہے کے میں کاش دنبہ ہوتا اور کوئی مجھے کھلا پلا کر موٹا کرتا اور اپنے عزیز اکارب کو ذبح کر کے کھلا دیتا کوفتہ بناکر یا بھون کرپر میں انسان نہ ہوتا کاش ؟
یا پھر ہم اس کو مانیں جس کو جب ضرب لگے تو پکار اٹھے قسم ہے رب کعبہ کی کے میں کامیاب ہو گیا جو کے آل ابراہیم اور آل محمد میں سے ہوں قران جب کہ رہا ہے کے ابراہیم نے جب امتحان میں سے کامیابی حاصل کی تو ہمنے اس کو امامت بھی دے دی فرمایا کے میری آل میں بھی دے فرمایا کے ملے گی پر جو حق پر ہوں گے کیا اہلبیت آل ابراہیم میں سے نہیں توہم کیوں نہ ان کو فالو کریں ؟
لیکن اگر کوئی خود کو شیعہ کہتا ہے پر ان کے بتاے ہوے رستے پر عمل نہیں کرتا تو اس کا ماتم یا سوگواری کوئی فائدہ نہیں دے گی رسول پاک نے خود گریہ فرمایا جب انکو فرشتے نے آپ کی شہادت کی خبر دی ہم ان کی ہی سنت پر عمل کرتے ہیں ہم نے مولا علی کو یا امام حسن حسین کو اپنی مرضی سے نہیں مانا یہ سنت نبوی ہے اس کو بار بار امت کے سامنے پیش کیا شروع سے لے کر آخر تک جی ہاں دعوت زل عشیرہ سے لے کر غدیر کے میدان تک جہاں لاکھوں کا مجمع تھا پھر کاغذ قلم دوات بھی مانگا پر انکو نہیں دیا گیا اگر ایسا ہوتا تو آج نہ کوئی فرقوں میں تقسیم ہوتا نہ ہی یہ حالات ہوتے
جی میں آپ کی بات کیسے نہیں سمجھا ؟ بتایا تو ہے آپ کو کے اگر کوئی صرف روتا ہے یا ماتم کرتا ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں میرے اس جواب سے تو کئی شیعہ دوست بھی ناراض ہوں گے پر حق کہنے میں ڈرنا نہیں چاہیے ہے دیکھیں مجھے نہیں پتہ آپ کس طریقے پر عمل کرتی ہیں اگر آپ کہیں کے جی میں تو رسول پاک کے بتاے ہوے طریقے پر عمل کرتی ہوں تو پھر آپ کو مجھے بتانا پڑے گا کے وہ کیسے معلوم ہوا کے یہ ہمارے نبی پاک کی سنت ہے ؟ پھر آپ کو یہ بھی بتانا ہو گا کے یہ سنت آپ نےکس سے لی پھر آپ کو ان کتب کا بھی بتانا ہو گا دیکھیں نادان جی میں نے کھل کر بتایا ہے کے ماتمکرنے سے یارونے یا ان کا نام لینے سے کوئی کامیاب نہیں ہو گا جب تک کے ان باتوں پر عمل نہ کرے اور ان کی باتیں وہی ہیں جو کے رسول پاک کی ہیں کیوں ؟ کیوں کے وہ ہم سب میں سب سے زیادہ علم رکھتے تھے اور ان کے قریبی تھے اور خود آپ کافرمان ہے کے میں دو چیزیںچھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قران اور ایک اہلبیت یہ دونوں کے ساتھ جڑے رہنا تو ہم نے اسی پر عمل کیا ہے کوئی اپنی طرف سے عمل نہیں کیا یہ سنت نبوی ہےآپ میری بات سمجھے ہی نہیں ......میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ میں ایک عام مسلمان ہوں ..سب کی باتیں کھلے دل سے سنتی ہوں ..حق کو سمجھتی ہوں اور مانتی بھی ہوں ...لیکن صرف حق کو ...
آپ نہیں سمجھتے کہ اصل پیغام کو پونچھانے کی جتنی ضرورت آج ہے شاید کبھی نہ تھی ....میرا اعتراض ہر مسلک پر صرف اتنا ہوتا ہے کہ خود کو سچ اور حق ثابت کرنے کے لئے کسی دوسرے کی نفی کرنی کیا ضروری ہوتی ہے ..
آپ نے جو حوالے دئے ہیں .معذرت کے ساتھ میں ان پر یقین نہیں رکھتی ....اس کی بہت سی وجوہات ہیں ..یہاں اپنے کھرے الفاظ میں ڈسکس کر دیا تو آپ سمیت سب ہی ڈنڈا لے کر میرے پیچھے پڑ جائیں گے .
فولو تو ہمیں حقیقی اسلام کو کرنا ہے ..جو مجھے فلحال عام پاکستانی میں کم کم ہی نظر آتا ہے ...چاہے جس مرضی مسلک سے اس کا تعلق ہو ..
نوٹ ..
یہ جواب صرف آپ کے لئے ہے اس لئے براہ مہربانی اسے اور نہ پڑھیں .
آپ کے لکھے تمام نکات پر میری ایک صاحب سے بہت بحث ہوتی ہے ....اس لئے آپ مجھے با خبر ہی سمجھیں .
جی نہیں اگر ان کے بتاے ہوے رستے پر عمل نہیں کرتے تو کوئی فائدہ نہیں ہے جو قتل نا حق ہوا تھا اس کے قاتل ابھی تک نہ پکڑے گئے ہین نا ھی کسی نے ان کو چھوڑا ہے
باقی ماتم کرنا یہ اجتجاج ہےجو قتل نا حق ہوا تھا اس کے قاتل ابھی تک نہ پکڑے گئے ہین نا ھی کسی نے ان کو چھوڑا ہے یہ پہچان کرواتا ہے کے مظلوم کے قاتل آج بھی آزاد ہیں جس طرح کسی مظلوم کا کوئی مارا جاتا ہے تو ظالم اس کے اہل عیال کو اجتجاج بھی نہیں کرنے دیتے کیوں کے اس سے ان کے ظلم کا پتہ چلتا ہے قاتل بے نقاب ہوتے ہیں ہم بھی ان قاتلوں کو بے نقاب کرتے کو جن کے جو لوگ ماتم کی مخالف کرتے ہیں میں نے ان کو خود ان کا کوئی لگتا بس کے نیچے بھی آکر مر جاے تو گریبان چاک کرتے اور ماتم کرتے خود بھی دیکھا ہے اور ٹی وی پر تو اے روز دیکھتا ہوں
پر انکے لیے جان دینا بلکل یہ سنت صحابہ بھی ہے آپ کو میںنے نام دے ہیں کیا انمیں سے کوئی ایسا ہے جس نے فضول میں جان دی ہو ؟ اگر آپ سے کوئی کہے کے رسول مقبول کو چھوڑ دو تو کیا جواب دیں گے آپ ؟ اسی طرح جب بنو امیہ نے اب ان کے گماشتوں نے چاہا کے ہم ان کا نام لینا چھوڑ دیں تو کیسے چھوڑ دیں ؟ کیا رسول مقبول جن پر کروڑوں درود سلام ہوں انہوں نے نہیں فرمایا کے میرے اہلبیت مثل کشتی نوح ہیں جو ان پر سوار ہو گیا وہ کامیاب ہو گیا تو اگر ہم ان کوچھوڑ ان کو ماننا شروع کر دیں جو کے اسلام کو سمجھتے ہی نہیں تھے نہ تو قران کا علم رکھتے تھے نہہی بہادر تھے اور نہ ہی مسائل کا حل رکھتے تھے جو مسائل کا حل اپنی بیٹوں سے پوچھیں اور کوئی یہ کہے کے اگر ابو الحسن نہ ہوتے تو میں ہلاک ہو جاتا یا کوئی کہے کے میں کاش ایک سڑک کے کنارے پر ایک درخت ہوتا اور اونٹ مجھے چبا لیتا اور پھر مینگنی کی صورت میں نکال دیتا یا کوئی کہے کے میں کاش دنبہ ہوتا اور کوئی مجھے کھلا پلا کر موٹا کرتا اور اپنے عزیز اکارب کو ذبح کر کے کھلا دیتا کوفتہ بناکر یا بھون کرپر میں انسان نہ ہوتا کاش ؟
یا پھر ہم اس کو مانیں جس کو جب ضرب لگے تو پکار اٹھے قسم ہے رب کعبہ کی کے میں کامیاب ہو گیا جو کے آل ابراہیم اور آل محمد میں سے ہوں قران جب کہ رہا ہے کے ابراہیم نے جب امتحان میں سے کامیابی حاصل کی تو ہمنے اس کو امامت بھی دے دی فرمایا کے میری آل میں بھی دے فرمایا کے ملے گی پر جو حق پر ہوں گے کیا اہلبیت آل ابراہیم میں سے نہیں توہم کیوں نہ ان کو فالو کریں ؟
لیکن اگر کوئی خود کو شیعہ کہتا ہے پر ان کے بتاے ہوے رستے پر عمل نہیں کرتا تو اس کا ماتم یا سوگواری کوئی فائدہ نہیں دے گی رسول پاک نے خود گریہ فرمایا جب انکو فرشتے نے آپ کی شہادت کی خبر دی ہم ان کی ہی سنت پر عمل کرتے ہیں ہم نے مولا علی کو یا امام حسن حسین کو اپنی مرضی سے نہیں مانا یہ سنت نبوی ہے اس کو بار بار امت کے سامنے پیش کیا شروع سے لے کر آخر تک جی ہاں دعوت زل عشیرہ سے لے کر غدیر کے میدان تک جہاں لاکھوں کا مجمع تھا پھر کاغذ قلم دوات بھی مانگا پر انکو نہیں دیا گیا اگر ایسا ہوتا تو آج نہ کوئی فرقوں میں تقسیم ہوتا نہ ہی یہ حالات ہوتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|