Re: I'm not Munawar Hassan that you prompt me and I start speaking - Ansar insults Safi
استاد جی!
میں منور حسن نہیں کہ آپ کہیں اور میں بولنے لگوں،،، یہ سن کر سلیم صافی کا فخر سےمسکرانا نوٹ کیجے،،اس نے ثابت کردیا، کہ وہ سوال رواروی میں نہیں کیا گیا تھا،،بلکہ پلاننگ سے ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے تھا،،،اسکو اس بات پر فخر محسوس ہورہا ہے کہ اس نے ایک ایسا سوال کیا کہ ،ایک جماعت کا سربراہ،اسکے نرغے میں آگیا،اور ملک میں انتشار پھیل گیا،،،افسوس
:banana::bigok:انصار عباسی کے کہنے کا مطلب ہے ، میں منور حسن کی طرح احمق نہیں ، جو دل میں چھپی اصلیت اگل دوں ، اگر اتنا سچا و کھرا ہوتا تو ، صحافی کیسے بنتا