قومی اسمبلی میں اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی ممبران ہر روز سپیکر ڈائس کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھ جائیں اور سپیکرز کو مجبور کریں کہ چیف الیکشن کمشنر، چاروں صوبائی کشمنرز، فیصل نصیر سمیت چاروں صوبوں کے آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈرز، آئی بی کے ڈی جی، صوبائی کمانڈ آفیسرز، تمام صوبوں کے آئی جی پولیس، ڈی آئی جی سپیشل برانچز، تمام ڈپٹی کمشنرز اور ڈی جی ایف آئی اے کو قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں بلایا جائے اور ان سے قرآن پر حلف لے کر پوچھا جاۓ کہ انہوں نے پچھلے دو سال نہتی عوام پر انسانیت سوز مظالم کیوں اور کس کے کہنے پر کیے اور الیکشن میں یہ تاریخی دھاندلی کیوں کروائی؟؟؟؟؟ ان اسمبلیوں کو کسی صورت چلنے نہ دیا جائے . اسمبلیوں میں جتنے بھی ممبران اپوزیشن میں ہیں انہیں ساتھ ملائیں اور فضل الرحمان کو کوئی کھڑپینچی والا رول دے دیں تو یہ نظام چلنے سے پہلے ہی بیٹھ جائے گا