اللہ تعالی انکو بھی ھدایت دے حضرت لوط کی قوم کو عذاب الہی نے اسی گناھ کی پاداش میں آگھیرا تھا۔اس بدبخت قوم کے افراد بھی اپنی بیویوں کو چھوڑ کر لونڈوں کے پیچھے بھاگتے تھے پھر اللہ تعالی نے اپنے فرشتے خوبصورت لڑکوں کی صورت بھیجے جس پر وھ قوم ان کی طرف مائل ھو گئ تب ان پر عذاب آگیا۔
میں یقین سے کہہ سکتا ھوں کہ پاکستان میں خاص کر ایک قوم میں یہ گھناونی عادت سرایت کر چکی ھے اور ایک خوبصورت لڑکا سفر میں انکے ساتھ ھوتا ھے جسے ھمزاد کھتے ھیں۔یہ گھناونی بیماری جسکی وجہ سے ایک قوم کا نام و نشان مٹا دیا گیا اگر ختم نہ کی تو اس قوم کیلیے بھی امید کی کوی کرن مجھے نظر نھیں آتی
کھل کر بولو ، کہ آپ کا اشارہ پٹھانوں کی طرف ہے
عقلمند کو اشارھ ھی کافی ھوتا ھے آپ کیوں میرا پٹھانوں کے ساتھ پھڈا ڈلوا رھے ھو۔
میں نے اپنے پوسٹ میں کھان لکھا ھے کہ پٹھان سارے ایسا کرتے ھیں یا پنجابی ایسا نھیں کرتے۔تونسہ شریف میں جا کر کیا لینا دینا تقریباٌ ھر مدرسہ میں غریب بے سھارا طالبعلموں کے ساتھ زیادتی ھوتی ھے انکے پیچھے آنے والا کوی نھیں ھوتا اس لیے رو دھو کر چپ ھو جاتے ھیں۔لاھور میں ایک طالبعلم کے بھای نے جسطرح اپنے چھوتے بھای کو مولویوں کی گرفت سے آزاد کروایا تھا وھ ایک عبرتناک سٹوری ھے۔اس بچے کی موت واقع ھونے والی تھی خون کے موشن آرھے تھے جب میرے دوستوں نے اسے مدرسے سے لڑ کر چھڑوایا۔ڈاکٹر نے کھا کہ کسی بھت ظالم انسان نے اسکے ساتھ لگاتار زیادتی کی ھے آپ پولیس کیس کروائیں اور مدرسہ بند کروائیں لیکن مدرسے والے بھت طاقتور تھے کچھ نہ ھوا۔Such racist comments for your own brethren are uncalled for.
Just like Pathan jokes attach the 'dimwitted simlpeton' tag to all of Pathans similarly you are attaching the 'laundaybaazi' stereotype to just the pashtoon community.
I would suggest you take a tour of Tuansa Sharif and adjoining areas of Punjab to find out how prevalent Laundaybazi is in southern Punjab.
Taunsa sharif is the anecdotal Punjab equivalent of KPKs Bannu.
So keep your sermonizing free from racist undertones.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|