Annie
Moderator
ڈیفالٹ فونٹ سیٹ کرنے کا آپشن دیا جائے تاکہ بار بار فونٹ سیٹ کرنے کی کوفت نہ ہو مجھے سگنیچر سیٹ کرنے کی سیٹنگ نہیں مل رہی
آپکی پوسٹ عدیل صاحب کو بھیج دی ہے ، وہ گائیڈ کر دیں گے
ڈیفالٹ فونٹ سیٹ کرنے کا آپشن دیا جائے تاکہ بار بار فونٹ سیٹ کرنے کی کوفت نہ ہو مجھے سگنیچر سیٹ کرنے کی سیٹنگ نہیں مل رہی
آپکی پوسٹ عدیل صاحب کو بھیج دی ہے ، وہ گائیڈ کر دیں گے
کس نقطے کی ؟ ڈیفالٹ فونٹ کی یا سگنیچر کی ؟
آپ کے کمینٹ سے لگا کہ ڈیفالٹ فونٹ کا آپشن پہلے سے ہے
اگر ڈیفالٹ فونٹ سے آپکی مراد جمیل نوری سے ہے تو وہ تو پہلے ہی فونٹ آپشن میں موجود ہے رہ گیا سگنیچر کا آپشن تو وہ جانتے ہونگے مجھے نہیں پتا ، وہی بتا سکتے ہیں
اسلئے تمھارے ساتھ ستھری کی جاتی ہےمنافقوں کو کوئی عزت نہی دیتا
.![]()
جمیل نوری نستعلیق نہیں
.
میرا مطلب یہ ہے کہ فونٹ سائز ہر اکونٹ کی سیٹنگ میں یوزر خود سیٹ کرے . تاکہ جب بھی وہ کمینٹ کرے تو اس کا سیٹ کیا ہوا فونٹ سائز خود بخود اپپلائی ہو جائے . اسی طرح فونٹ بھی
![]()
![]()
اچھا اچھا ، جی ٹھیک ہے وہ کیا ہے جی صاحب جی می انپڑھ می انڈر سٹینڈ ماسا ماسا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|