gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
سننے میں آتاہے کہ چودھری نثار نے نواز شریف سے کہا تھا کہ چار حلقے کھولنے میں کوئی خرابی نہیں۔ اس سے ہماری حکومت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ آیاذ صادق بھی استعفیٰ دینے کے لیے تیار تھا۔ لیکن خواجہ سعد رفیق نے سخت مخالفت کی۔ آیاز صادق کو اپنے حلقے میں ہونےوالی دھاندلی کا پتا ہے وہ اپنی عزت بچانے کے لیے مستعفیٰ ہونا چاہتا ہے ۔ اس وقت صرف خواجہ سعد رفیق نے پوری نون لیگ کو یرغال بنایا ہوا ہے۔اسی وجہ سے چودھری نثار اپنی حکومت سے باراض تھا۔
کیا یہ بات احمقانہ نہیں کہ دھاندلی سعد رفیق کے حلقے میں ہوئی اور استعفیٰ پوری پارلیمنٹ دے؟
کیا یہ بات احمقانہ نہیں کہ دھاندلی سعد رفیق کے حلقے میں ہوئی اور استعفیٰ پوری پارلیمنٹ دے؟