Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
بے وقوف انسان جو کچھ بھی رشدی نے لکھا تھا ایک کتاب ھے اور اگر تمھارے والد کو کوی گالی دے تو تم گالی دو گے اگر کتاب لکھے گا تو تم کتاب ھی لکھو گے رھی بات لڑای جھگڑے کی تو وھ کتاب تیس سال پھلے لکھی گئ ایسے بندے کو رب نے بھی ابھی تک نھیں مارا اسلیے تم رب بننے کی کوشش مت کرو اور عقل نھین ھے تو کسی عقل مند کی پیروی کر لو بے وقوف۔مینے پہلے تم سے پوچھا تھا کے تم نے وہ کتاب پڑھی ہے؟ بیواکوف آدمی وہ کوئی تاریخ یا نبی اے پاک ص پے کتاب نہی ہے ایک فکشنل اکونٹ ہے جس مے سوال نہی اٹھاۓ گے انالیسس نہی کیا گیا بس بھونڈے طریقے سے تمسخر اڑایا گیا ہے. سیرت اے نبی پے بیتیاشا اچھی کتابیں موجود ہے. اور مینے ولیم مور کا حوالہ دیا ہے جس میں اس نے تنقید کی ہے جس کا جواب دیا جا سکتا ہے اور دیا گیا ہے. وہ بیچاری چوٹی سی بچی کیا جانتی ہے جس کو مغرب اپنے لئے استحمال کرتی ہے. مین تو اس پے حیران ہوں کے کیسے کسے جاہل ہم میں موجود ہیں جو تنقید اور تمسخر میں تفریق نہی کر سکتے. اور میرا آخری جملہ تم نے شاہد پڑھا ہی نہی
Last edited: