uturninqlab
Chief Minister (5k+ posts)
یار تم مجھ پر کفر کے فتوے لگا رہے ہو ، کیا ذرا جتنی بھی حیا نہیں بچی ؟ ایک زنائی کے لئے کیوں اپنا ایمان خراب کر رہے ہو ؟
یہ آپ لوگوں کا تشدد ہے جو آپ نے پی پی پی کے بارے میں اختیار کیا
تنقید کو آپ سمجھتے ہو کہ کوئی آپ کو کافر کہہ رہا ہے اور خود کو مسلمان سمجھ رہا ہے
تنقید ں لیگ کو کبھی برداشت ہی نہیں ہوئی
باقی خود کسی کو جو چاہئیں بول دیں
انکا جمہوری حق ہے