Aliimran1
Prime Minister (20k+ posts)
We should not look just on person to change we have to do it collectively and most important we have to strengthen the institutes like Judiciary Police income tax on local and country level and these elements will automatically be eliminated for good There is not only one Malik Riaz ( jihra pano gay wohi lal hay )
خواب دیکھنا چاہئیں، لیکن اس خواب کے حقیقت میں ڈھلنے کی راہ میں کچھ رکاوٹیں ہیں
ایک تو یہاں بچانے والی افواج پکڑنے والوں سے زیادہ "مسلح" ہیں- پھر پکڑنے والوں میں سے بھی کوئی ایک آدھ "چوہدری" بننے کی کوشش کرتا ہے تو کہیں ملک صاحب کی آشیانہ سکیم میں اعلیٰ تعمیراتی کام آڑے آ جاتا ہے، کہیں لاہور کا بلاول ہاؤس رکاوٹ بنتا ہے اور کہیں دھرنے میں پہنچائے جانے والے لنچ باکس اور جہاز کی سواری آنکھوں میں مروت پیدا کر دیتی ہے- پھر بھی خواب دیکھنا چھوڑنا نہیں چاہئیے، کیونکہ امید پہ دنیا قائم ہے