I Would Be President For 3rd Time But Constitution Does Not Allow Said Barack Obama

barca

Prime Minister (20k+ posts)


تمہاری باقی بکواس تو جوڈیشل کمشن کا اثر ہے لیکن تھر ڈ ٹرم کے بارے میں کلیر کر دوں

ہر بات پے کہتے ہو تم توں کیا ہے ؟
(omg)تم ہی کہو یہ انداز گفتگو کیا ہے ؟
 

Theekra

Senator (1k+ posts)
پھر لکھ رہا ہوں تھریڈ دوبار پڑھیں۔ اس میں موجودہ امریکی قانون کا ذکر ہے ناکہ کب قانون وجود میں آیا۔

:13:
:13:
:13:
:13:

Mohtram aap ne 'Qanoon ki hukmrani' ka poocha tha. Aisa koi qanoon hi nahi hai to hukmrani ka kia sawal. Matlab banda Europe ja k kahay dekho inko Shariat k qanoon ki kesi dhajia ura rahay hain. Aisa koi qanoon Pakistan me hai hi nahi aur na koi zarurat hai.

Aap cho.ren ye sab ye btayen ye post likhte huey kon si cocaine sniff ki thi?
 

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
:13:
:13:
:13:
:13:

Mohtram aap ne 'Qanoon ki hukmrani' ka poocha tha. Aisa koi qanoon hi nahi hai to hukmrani ka kia sawal. Matlab banda Europe ja k kahay dekho inko Shariat k qanoon ki kesi dhajia ura rahay hain. Aisa koi qanoon Pakistan me hai hi nahi aur na koi zarurat hai.

Aap cho.ren ye sab ye btayen ye post likhte huey kon si cocaine sniff ki thi?

پٹواری سے بحث فضول
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
بھلے نوکری ہی سہی .کیا پاکستان میں صدارت یا وزیر اعظم کی نوکری کر لو گے ، یاد رکھنا کہ یہاں نام کے ساتھ کچھ نا مناسب نام بھی لگا دیے جاتے ہیں ، یہاں ہر کوئی تیسری ،چوتھی باری لگا سکتا ہے بھلے وہ کتنا ہی بڑا کریمنل ہی کیوں نہ ہو نواز
نورے کی طرح ...
 

MAwan

Senator (1k+ posts)

ہا ہا

شاباش- میں تمہارے اندر کے گو نواز گو کو ہی باہر نکالنا چاہ رہا تھا-باہر سے جو بھی پینترا بدل لو، اور جس مرضی "جمہوری" اصو ل کے پیچھے چھپ لو، اندر تو صرف نواز سے نفرت کارفرما ہے-

فرینک روج ویلٹ نے امریکہ کو جنگ عظیم دوم میں دھکیلا، تارہخ کا بدترین اکنامک ریسیشن دکھایا،اور ان صاحب کی پوری کمپین میں ان کے پولیو کو چھپا کر ان کو گاڑی چلاتے دکھایا گیا، آپ نے اپنی چوتھی ٹرم پکی کرنے کے لیے ہاہبرڈ پارٹی کے شوشے کے زریعے امریکہ کے صدیوں پرانے دو پارٹی نطام کو ھلانے کی بھی کوشش کی-جاپانیوں کو پکڑ پکڑ ڈی پورٹ کیا اور امریکہ کی مایکریشن پالیسی کو سو سال پیچھے پھینک دیا-

تمہاری باقی بکواس تو جوڈیشل کمشن کا اثر ہے لیکن تھر ڈ ٹرم کے بارے میں کلیر کر دوں

یوکے،انڈیا،آسٹریلیا،کینیڈا،ملیشیا،سنگاپور جیسے در جنوں ملکوں سمیت پاکستان میں ایسا کوی قانوں کبھی نہین بنا-جیسے ضیا نے مولویوں کو فٹ کرنے کے لیے شوری بنوای ایسے ہی مشر ف نے نواز بے نطیر سے ڈر کے تھرڈ ٹایم کا قانون اکیلےبنایا- قاید اعطم سے لے خان لیاقت علی اور ان سے لے کر بھٹو اورحسین شہید سیروردی تک کسی کو یہ خیال نہیں آیا کہ ہما ری جمہوریت کو اس طرح مضبوط کرنا چاہے-

پارلیمنٹ واپس آی تو لوگون کے نماندوں نے ان دونوں قوانیں کو الٹا کر دیا کہ جہاں ایک سول حکومت سےایک ٹرم بھی پوری نہ ہو پاے خود کٹیٹر دس سال بیٹھا رہے وہاں اس قانون کی تک نہیں بنتی

اورہاں انیسویں بیسویں ترمیم سے وہ جج بھی آے ہیں جن سے تم کمیشن بنواتے ہو،وہ این ایف سی بھی آیا ہے جن سے تم کے پی کے لیے بجلی لیتے ہو- کچھ تو شرم کرو-



خادم ا اعلی ،پٹواری اعلی ،قاتل اعلی کے بعد حاضر ہیں ج
ناب "بونگی اعلی " نہ سر نہ پیر تھیں پیراگراف لکھ دے وہ بھی بونگیوں سے بھرپور
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Haha youthio!

Zara google karo 1790 se 1950 - 160 years tak ye law tha ya nahi? Google karna k Franklin Roosevelt kitni dafa President bna hai :)

American democracy took more than 150 years to make such law for itself. Ese hi har baat pe makhi na maar dia karo, kuch soch bhi lia karo.


1110776.jpg
 

Back
Top