I Would Be President For 3rd Time But Constitution Does Not Allow Said Barack Obama

barca

Prime Minister (20k+ posts)

ادیس ابابا: امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اگر وہ تیسری بار بھی صدارتی الیکشن میں حصہ لیں تو ایک بار پھر صدر منتخب ہوجائیں گے

تاہم امریکا کا آئین انہیں اس کی اجازت نہیں دیتا۔
اپنے دورہ افریقا کے آخری روز ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں افریقی یونین سے خطاب کرتے ہوئے

باراک اوباما نے کہا کہ وہ اپنے ملک کے لئے اور بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں وہ دوبارہ الیکشن لڑیں تو ایک بار پھر صدر بن سکتے ہیں

لیکن تیسری بار صدر بننے سے امریکی آئین انہیں روکتا ہے اور آئین سے کوئی بھی بالاتر نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آتی کہ کچھ حکمران اقتدار میں رہنے کے لئے قوانین میں تبدیلی کیسے کرلیتے ہیں کیونکہ اس طرح ریاست میں عدم استحکام پیدا ہوتا ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
نواز شریف سے سیکھ اوباما۔

پاکستانی حکومت کے سامنے، الیکشن کمیشن کے سامنے قرضوں کا ڈیفالٹ کھڑا تھا مگر الیکشن بھی لڑا اور وزیر اعظم بھی بنا۔

جب اعلی' سطح پر شکایت ہوئی ، نام ڈیفالٹرز لسٹ میں آیا تو وزیر اعظم بننے کے دوسال بعد لوٹ مار کی رقم سے ہی قرضہ ادا کر دیا۔

یہ ہے سیاست اور آئین کا حترام، اسی نواز سے سیکھو۔
 
Theekra

Senator (1k+ posts)
Haha youthio!

Zara google karo 1790 se 1950 - 160 years tak ye law tha ya nahi? Google karna k Franklin Roosevelt kitni dafa President bna hai :)

American democracy took more than 150 years to make such law for itself. Ese hi har baat pe makhi na maar dia karo, kuch soch bhi lia karo.

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Haha youthio!

Zara google karo 1790 se 1950 - 160 years tak ye law tha ya nahi? Google karna k Franklin Roosevelt kitni dafa President bna hai :)

American democracy took more than 150 years to make such law for itself. Ese hi har baat pe makhi na maar dia karo, kuch soch bhi lia karo.

یہ نواز شریف فرینکلین روزویلٹ کا جانشین ہے ؟
 
hassanattique

MPA (400+ posts)
What a Logic of ill mannered and ill logical supporter of Patwari. It is true we cant expect anything intellectual from you guys. They achieve it in 150 year and now you want to achieve it in 150 year as well. A wise person is who learn lesson from others and move forward more quickly this is the way to Success. You just want to reinvent the wheel.

Haha youthio!

Zara google karo 1790 se 1950 - 160 years tak ye law tha ya nahi? Google karna k Franklin Roosevelt kitni dafa President bna hai :)

American democracy took more than 150 years to make such law for itself. Ese hi har baat pe makhi na maar dia karo, kuch soch bhi lia karo.

no_handle_

ہا ہا ہا یوتھیو

پہیہ ساڑھے نو ہزار سال قبل مسیح میں کہیں ایجاد ہو گیا تھا. بیشک گوگل کر لو

اسے موجودہ شکل اختیار کرتے کرتے کئی ہزار سال لگ گئے

اب تم کہتے ہو بنا بنایا پہیہ استعمال کرنا چاہیے

بس مکھیاں مارتے رہنا، سوچنا کچھ نہ
 
UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
Haha youthio!

Zara google karo 1790 se 1950 - 160 years tak ye law tha ya nahi? Google karna k Franklin Roosevelt kitni dafa President bna hai :)

American democracy took more than 150 years to make such law for itself. Ese hi har baat pe makhi na maar dia karo, kuch soch bhi lia karo.

اس پر بحث نہیں ہورہی کہ کب سے قانون موجود ہے۔ یہاں بحث قانون کی حکمرانی پر ہے۔ آپ لکھنے سے قبل تھریڈ دوبار پڑھیں

کچھ لوگ بغیر سمجھے مخالفت میں تھینکس کرنے کے عادی ہیں
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ دنیا کا سب سے زیادہ طاقت رکھنے والا انسان چاہتا ہے کہ ایک بار پھر الیکشن لڑا جاے، پریقین ہے کہ تیسری بار بھی بڑی آسانی سے انتخاب جیت کر صدر بن سکتا ہے؛ مگر کس قدر کمزور اور مجبور ہے ایک اڑھائی سو سال پرانے کٹے پھٹے کاغذ کے ٹکڑے کے سامنے

اور ہمارے ہاں ایک مردود کہا کرتا تھا کہ میں جب چاہوں اس کاغذ کے ٹکڑے کو پھاڑ کر پاؤں تلے روند دوں. کس قدر فرق ہے پہلی اور تیسری دنیا کے ممالک کے درمیان
 
Theekra

Senator (1k+ posts)
یہ نواز شریف فرینکلین روزویلٹ کا جانشین ہے ؟

Yani apko masla banday se hai :lol:

Chalain aap Imran Khan ko janasheen maan len agar wo haazmay k lie behter hai to. Lekin jawab to den. America me 160 saal tak aur largest democracy India me aaj tak 3rd time wali logic nahi lagti thi?

BTW, agar me Roosevelt k baray me ek do cheeze pooch lo to aap ko google karna par jaye. Wo koi itni bari cheez nahi maana jata, bari bari bongia maari thi goray sahib ne, Teddy Roosevelt ko ziada mana jata hai. Bahr haal wo doosra topic hai.
 
Theekra

Senator (1k+ posts)

اس پر بحث نہیں ہورہی کہ کب سے قانون موجود ہے۔ یہاں بحث قانون کی حکمرانی پر ہے۔ آپ لکھنے سے قبل تھریڈ دوبار پڑھیں

کچھ لوگ بغیر سمجھے مخالفت میں تھینکس کرنے کے عادی ہیں

Pakistan me aisa koi kanoon nahi hai, aur India me bhi nahi hai. So how does this become a question of rule of law, Einstein?
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
kesa bebus saddar hay jo aeen ko apni zaroorat k mutabiq badal bhi nahee sakta? amerikion say achi jamhoriat to pakistan mein hay jahaan agali baar chothi dafa wazir-e-azam bananay ki bhi ijaazat day di jaygi.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
yani apko masla banday se hai :lol:

Chalain aap imran khan ko janasheen maan len agar wo haazmay k lie behter hai to. Lekin jawab to den. America me 160 saal tak aur largest democracy india me aaj tak 3rd time wali logic nahi lagti thi?

Btw, agar me roosevelt k baray me ek do cheeze pooch lo to aap ko google karna par jaye. Wo koi itni bari cheez nahi maana jata, bari bari bongia maari thi goray sahib ne, teddy roosevelt ko ziada mana jata hai. Bahr haal wo doosra topic hai.

فرینکلین کے بارے میں تھوڑا مزید بتائیں
بونگیوں کے ساتھ ساتھ کس چیز میں نواز شریف سے مماثلت تھی ؟

اس نے بھی قرضے معاف کرواے تھے ؟
اس نے بھی کسی حمید گل سے پیسے پکڑے تھے ؟
اس نے بھی کسی سے مہادہ کیا تھا دس سال کا
اور پھر بولا ہو میں نے کوئی مہادہ کیا ہی نہیں تھا

اس نے بھی سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا ؟
اس نے بھی میثاق جموریت کیا
جس میں لکھا گیا ہو اور کچھ لکھو نہ لکھو
تیسری واری پرائم منسٹر بننے کا قانون ضرور پاس ہوگا ؟

اس کے بھی سارے رشتے دار وزیر تھے ؟
 
Last edited:

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
Pakistan me aisa koi kanoon nahi hai, aur India me bhi nahi hai. So how does this become a question of rule of law, Einstein?

پھر لکھ رہا ہوں تھریڈ دوبار پڑھیں۔ اس میں موجودہ امریکی قانون کا ذکر ہے ناکہ کب قانون وجود میں آیا۔
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
یہ نواز شریف فرینکلین روزویلٹ کا جانشین ہے ؟

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]
 
Theekra

Senator (1k+ posts)
Question to all youthi@ force:

India, UK, Canada, Australia, Singapore, Malaysia Netherlands and many other countries don't have any limits for head of state's term. US did not need it for 160 years.

(BTW, I'll be against NS 4th term but it seems some people are already worried :) )

MAwan

Senator (1k+ posts)
پھر لکھ رہا ہوں تھریڈ دوبار پڑھیں۔ اس میں موجودہ امریکی قانون کا ذکر ہے ناکہ کب قانون وجود میں آیا۔

بھائی جی بھنیسں کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں ،چڈ دیو،پٹواری اور سمجھ دو متضاد چیزیں ہوتی ہیں
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
Haha youthio!

Zara google karo 1790 se 1950 - 160 years tak ye law tha ya nahi? Google karna k Franklin Roosevelt kitni dafa President bna hai :)

American democracy took more than 150 years to make such law for itself. Ese hi har baat pe makhi na maar dia karo, kuch soch bhi lia karo.

Dear, just to make a little correction here:

From 1790 to 1950 it was being practiced as a tradition because the first ever elected American President (I am forgetting his name at the moment) refused to contest for the President-ship for the third time although there was no restriction in law and even he could have been easily elected for the third time because he was considered the founding father as well. So it became a tradition.

But Mr. Franklin Roosevelt violated this tradition by contesting for the third consecutive term because the Second World War was at its peak. After the war this law was approved so that no one could violate this tradition ever again
 
Theekra

Senator (1k+ posts)

فرینکلین کے بارے میں تھوڑا مزید بتائیں
بونگیوں کے ساتھ ساتھ کس چیز میں نواز شریف سے مماثلت تھی ؟

اس نے بھی قرضے معاف کرواے تھے ؟
اس نے بھی کسی حمید گل سے پیسے پکڑے تھے ؟
اس نے بھی کسی سے مہادہ کیا تھا دس سال کا
اور پھر بولا ہو میں نے کوئی مہادہ کیا ہی نہیں تھا

اس نے بھی سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا ؟
اس نے بھی میثاق جموریت کیا
جس میں لکھا گیا ہو اور کچھ لکھو نہ لکھو
تیسری واری پرائم منسٹر بننے کا قانون ضرور پاس ہوگا ؟

اس کے بھی سارے رشتے دار وزیر تھے ؟

ہا ہا

شاباش- میں تمہارے اندر کے گو نواز گو کو ہی باہر نکالنا چاہ رہا تھا-باہر سے جو بھی پینترا بدل لو، اور جس مرضی "جمہوری" اصو ل کے پیچھے چھپ لو، اندر تو صرف نواز سے نفرت کارفرما ہے-

فرینک روج ویلٹ نے امریکہ کو جنگ عظیم دوم میں دھکیلا، تارہخ کا بدترین اکنامک ریسیشن دکھایا،اور ان صاحب کی پوری کمپین میں ان کے پولیو کو چھپا کر ان کو گاڑی چلاتے دکھایا گیا، آپ نے اپنی چوتھی ٹرم پکی کرنے کے لیے ہاہبرڈ پارٹی کے شوشے کے زریعے امریکہ کے صدیوں پرانے دو پارٹی نطام کو ھلانے کی بھی کوشش کی-جاپانیوں کو پکڑ پکڑ ڈی پورٹ کیا اور امریکہ کی مایکریشن پالیسی کو سو سال پیچھے پھینک دیا-

تمہاری باقی بکواس تو جوڈیشل کمشن کا اثر ہے لیکن تھر ڈ ٹرم کے بارے میں کلیر کر دوں

یوکے،انڈیا،آسٹریلیا،کینیڈا،ملیشیا،سنگاپور جیسے در جنوں ملکوں سمیت پاکستان میں ایسا کوی قانوں کبھی نہین بنا-جیسے ضیا نے مولویوں کو فٹ کرنے کے لیے شوری بنوای ایسے ہی مشر ف نے نواز بے نطیر سے ڈر کے تھرڈ ٹایم کا قانون اکیلےبنایا- قاید اعطم سے لے خان لیاقت علی اور ان سے لے کر بھٹو اورحسین شہید سیروردی تک کسی کو یہ خیال نہیں آیا کہ ہما ری جمہوریت کو اس طرح مضبوط کرنا چاہے-

پارلیمنٹ واپس آی تو لوگون کے نماندوں نے ان دونوں قوانیں کو الٹا کر دیا کہ جہاں ایک سول حکومت سےایک ٹرم بھی پوری نہ ہو پاے خود کٹیٹر دس سال بیٹھا رہے وہاں اس قانون کی تک نہیں بنتی

اورہاں انیسویں بیسویں ترمیم سے وہ جج بھی آے ہیں جن سے تم کمیشن بنواتے ہو،وہ این ایف سی بھی آیا ہے جن سے تم کے پی کے لیے بجلی لیتے ہو- کچھ تو شرم کرو-

kbkhan1946

MPA (400+ posts)
theekra jee aapappni id bhee bilkul sahee rakhee haiaccha tu aap 150 saal k lia ham logon ko in mukrooh giddhon k hawalay kerna chatay hain ye hai wo baat jo aap noon leagueon ko insafian say alag kerti hai baat karne say phelay soch lia kerrain.khuda k banay.in logon n 2 ya 3 saddion total 27 amendment ki hain.app appne ayeen ka hulia dekhain beggar k rekh dia 65 saal main aour zulm ye k her termim apne faiday k lia ki hai.
 
Back
Top