I will continue My JOB till the End of PTI Dharna : DJ But

BoneBasher

Minister (2k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

خان صاحب!دلیل کا آپ سے کیا واسطہ؟؟

آپ ٹھہرے خوابوں، الہامات اور کوانٹم فزکس پر اپنی تمام بحث کی بنیاد رکھنے والے اور میں ان تینوں میں سے کسی کا بھی ماہر نہیں۔
ستم یہ ہے کہ دماغ کو ہوا لگانا آپ کے لئے اتنا ہی مشکل ہے جتنا عمران اور نواز کا گہرا دوست بن جانا۔

اگر یہاں کسی سے بحث کی مجبوری آبھی گئی تو کسی ایسے سے ہی ہو گی جس کا دماغ ناکارہ نہ ہوا ہو۔
ویسے یہ زرداری والی بات آپ نہ کرتے تو شائید میں آپ کو سچا سمجھتا کہ آپ بھانڈ نہیں۔

yar ye crunktheskunk ka urdu version kab release hua?
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
ماشاءاللہ کتنانورانی چہرہ ہے ڈی جی بٹ کا آج زیارت ہو ہی گئی۔
 
Atif

ابھی تک ریلیز نہیں ہوا، بس پاگل خانے والوں نے ایک کمپیوٹر دے کر کونے میں بٹھال دیا ہے کہ ان کے علاوہ دوسروں کو پکائے۔
:(​
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

خان صاحب!دلیل کا آپ سے کیا واسطہ؟؟

آپ ٹھہرے خوابوں، الہامات اور کوانٹم فزکس پر اپنی تمام بحث کی بنیاد رکھنے والے اور میں ان تینوں میں سے کسی کا بھی ماہر نہیں۔
ستم یہ ہے کہ دماغ کو ہوا لگانا آپ کے لئے اتنا ہی مشکل ہے جتنا عمران اور نواز کا گہرا دوست بن جانا۔

اگر یہاں کسی سے بحث کی مجبوری آبھی گئی تو کسی ایسے سے ہی ہو گی جس کا دماغ ناکارہ نہ ہوا ہو۔
ویسے یہ زرداری والی بات آپ نہ کرتے تو شائید میں آپ کو سچا سمجھتا کہ آپ بھانڈ نہیں۔

Baat sirf itni hai kay Tumhara kaam nahi hai Behas kerna , Us kay liaye Knowledge zaroori hai. Aur us say Tumhara Kaheen Pasay Paray ka Wasta nhi........

Phir bhi .. My Offer Stays. Kabhi Aa Jana Maidaan mein..........

Forum ki awaam gawah rahi.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ماشاءاللہ کتنانورانی چہرہ ہے ڈی جی بٹ کا آج زیارت ہو ہی گئی۔

واللہ آپ کا اوتار دیکھ کر مرحوم دوست سہراب کی یاد آگئی۔
avatar42201_31.gif

حق مغفرت کرے عجب آزاد مردُوا تھا
:cry_smile:

امید ہے دوزخ میں ضیاء الحق سے جھگڑ رہا ہو گا
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Baat sirf itni hai kay Tumhara kaam nahi hai Behas kerna , Us kay liaye Knowledge zaroori hai. Aur us say Tumhara Kaheen Pasay Paray ka Wasta nhi........

Phir bhi .. My Offer Stays. Kabhi Aa Jana Maidaan mein..........

Forum ki awaam gawah rahi.

واللہ آپ کا اوتار دیکھ کر مرحوم دوست سہراب کی یاد آگئی۔
avatar42201_31.gif

حق مغفرت کرے عجب آزاد مردُود تھا
:cry_smile:

امید ہے دوزخ میں ضیاء الحق سے جھگڑ رہا ہو گا

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ؟

ابھی ہو جاے دنگل ؟ چٹان کا چٹان سے ٹکراو
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ؟

ابھی ہو جاے دنگل ؟ چٹان کا چٹان سے ٹکراو

حکیم صاحب! خان صاحب کی اب عمر ایسی ہو گئی ہے کہ انہیں کوئی بات یاد نہیں رہتی، ایک تھریڈ پر آپ بنفسِ نفیس ملاحظہ بھی کررہے تھے جہاں یہ قرانی آیات کا سہار لے کر ملالہ پر کیچڑ اچھال رہے تھے اور جب میں نے سورۃ نور اور سورۃ افک کی آیات بیان کیں تو یہ ندامت کا پسینہ آنکھوں میں بھر کر بولے کہ " کاش ان آیات کی شانِ نزول بھی پڑھ لی ہوتیں"۔
ان کے خیال میں جن آیات کو یہ منطق کے لئے پیش کریں وہ جائز ہیں لیکن اگر دوسرا کوئی یہ کام کرے تو اسے چاہیے کہ ان آیات کا سیاق و سباق سے ہٹ کر استعمال نہ کرے۔
اور آخر میں یہ عورتوں کی طرح کوسنوں اور طعنوں پر آجاتے ہیں۔
فرماتے ہیں تم جس کی حمائیت کررہے ہو اللہ کرے تم قیامت میں اسی کے ساتھ اٹھائے جاو بولو آمین۔
دس دفعہ آمین بھی کہا لیکن ہمیشہ ان کی یادداشت بوجہ فالتو طویل عمری ان کا ساتھ چھوڑ جاتی ہے یوں نئے سرے سے حجت چاہتے ہیں۔
بھینس تو شائید بین سُن کر اپنی آنکھوں میں مزید مظلومیت بھر لائے لیکن کچھوے نے اپنی مُنڈی اپنے خول کے اندر ہی چھپا لینی ہوتی ہے۔
توجہ ، محبت اور تھرل کے اظہار کا شکریہ، یہ تھریڈ دیکھ کر دل بہلائیں، دنگلوں میں یہ اپنی دھوتی اکھاڑے میں ہی چھوڑ کر فرار ہو جاتے ہیں۔

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
حکیم لوگ آگ پر پانی ڈالتے ہیں تم پیٹرول ڈال رہے ہو

میں کہتا ہوں آگ پوری طرح بھڑک کر ٹھنڈی ہو جاے - ہلکا ہلکا جلنے کا کوئی فائدہ نہی ؟
 
دس بار تو چھوڑو ایک بار بھی امین دکھا دو ، اس بات کے جواب میں جہاں میں نے کہا ہو ، جو ملالا کو سپورٹ کر رہے ہیں ان کے ساتھ اٹھاے جاؤ ،

جھوٹ اتنا کیوں بولتے ہو کہ جھوٹ شرما جائے ، ابھی ایک دو دن پہلے ہی میں نے ایک ذرا سی بات کہی کہ میاں، اگر تم نے ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والوں کے حق میں ایک بھی پوسٹ لکھی ہو تو مجھے ضرور دکھانا ، میں معذرت کروں گا.

اس پر جواب تھا شٹ اپ؟ میں کیوں ثبوت اکٹھا کرتا پھروں ؟
موصوف کہتے ہیں تم خود جا کر تلاش کرو ،

دماغ ہے یا کدو ؟ جو چیز ہے ہی نہیں اسے کہاں سے تلاش کروں ؟
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
میں کہتا ہوں آگ پوری طرح بھڑک کر ٹھنڈی ہو جاے - ہلکا ہلکا جلنے کا کوئی فائدہ نہی ؟

یہ ویسے ہی مجھے بزرگ مانتا ہے ، اور اپنے سے چھوٹوں سے کیا جھگڑنا ہم نے. اپنے بچوں کی طرح ہے یہ.

بس ذرا مرچیں زیادہ کھاتا ہے ، اسی لئے اوتار میں بھی لگا رہی ہیں.
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

حکیم صاحب! خان صاحب کی اب عمر ایسی ہو گئی ہے کہ انہیں کوئی بات یاد نہیں رہتی، ایک تھریڈ پر آپ بنفسِ نفیس ملاحظہ بھی کررہے تھے جہاں یہ قرانی آیات کا سہار لے کر ملالہ پر کیچڑ اچھال رہے تھے اور جب میں نے سورۃ نور اور سورۃ افک کی آیات بیان کیں تو یہ ندامت کا پسینہ آنکھوں میں بھر کر بولے کہ " کاش ان آیات کی شانِ نزول بھی پڑھ لی ہوتیں"۔
ان کے خیال میں جن آیات کو یہ منطق کے لئے پیش کریں وہ جائز ہیں لیکن اگر دوسرا کوئی یہ کام کرے تو اسے چاہیے کہ ان آیات کا سیاق و سباق سے ہٹ کر استعمال نہ کرے۔
اور آخر میں یہ عورتوں کی طرح کوسنوں اور طعنوں پر آجاتے ہیں۔
فرماتے ہیں تم جس کی حمائیت کررہے ہو اللہ کرے تم قیامت میں اسی کے ساتھ اٹھائے جاو بولو آمین۔
دس دفعہ آمین بھی کہا لیکن ہمیشہ ان کی یادداشت بوجہ فالتو طویل عمری ان کا ساتھ چھوڑ جاتی ہے یوں نئے سرے سے حجت چاہتے ہیں۔
بھینس تو شائید بین سُن کر اپنی آنکھوں میں مزید مظلومیت بھر لائے لیکن کچھوے نے اپنی مُنڈی اپنے خول کے اندر ہی چھپا لینی ہوتی ہے۔
توجہ ، محبت اور تھرل کے اظہار کا شکریہ، یہ تھریڈ دیکھ کر دل بہلائیں، دنگلوں میں یہ اپنی دھوتی اکھاڑے میں ہی چھوڑ کر فرار ہو جاتے ہیں۔

یہ ویسے ہی مجھے بزرگ مانتا ہے ، اور اپنے سے چھوٹوں سے کیا جھگڑنا ہم نے. اپنے بچوں کی طرح ہے یہ.

بس ذرا مرچیں زیادہ کھاتا ہے ، اسی لئے اوتار میں بھی لگا رہی ہیں.

لیکن کیا یہ اچھا طریق نہی ہے کے بحث کو ایک فریم ورک میں کیا جاے تاکے وہ نتیجہ خیز ہو سکے. باقاعدہ ریفریز ہوں جو ڈیسائیڈ کریں کے کس نے زیادہ مضبوط دلائل دئے ؟؟؟؟
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ویسے ہی مجھے بزرگ مانتا ہے ، اور اپنے سے چھوٹوں سے کیا جھگڑنا ہم نے. اپنے بچوں کی طرح ہے یہ.بس ذرا مرچیں زیادہ کھاتا ہے ، اسی لئے اوتار میں بھی لگا رہی ہیں.

آپ بھی اپنا پارٹنر سلیکٹ کر لیں اور میدان میں آ جاین ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

حکیم صاحب! خان صاحب کی اب عمر ایسی ہو گئی ہے کہ انہیں کوئی بات یاد نہیں رہتی، ایک تھریڈ پر آپ بنفسِ نفیس ملاحظہ بھی کررہے تھے جہاں یہ قرانی آیات کا سہار لے کر ملالہ پر کیچڑ اچھال رہے تھے اور جب میں نے سورۃ نور اور سورۃ افک کی آیات بیان کیں تو یہ ندامت کا پسینہ آنکھوں میں بھر کر بولے کہ " کاش ان آیات کی شانِ نزول بھی پڑھ لی ہوتیں"۔
ان کے خیال میں جن آیات کو یہ منطق کے لئے پیش کریں وہ جائز ہیں لیکن اگر دوسرا کوئی یہ کام کرے تو اسے چاہیے کہ ان آیات کا سیاق و سباق سے ہٹ کر استعمال نہ کرے۔
اور آخر میں یہ عورتوں کی طرح کوسنوں اور طعنوں پر آجاتے ہیں۔
فرماتے ہیں تم جس کی حمائیت کررہے ہو اللہ کرے تم قیامت میں اسی کے ساتھ اٹھائے جاو بولو آمین۔
دس دفعہ آمین بھی کہا لیکن ہمیشہ ان کی یادداشت بوجہ فالتو طویل عمری ان کا ساتھ چھوڑ جاتی ہے یوں نئے سرے سے حجت چاہتے ہیں۔
بھینس تو شائید بین سُن کر اپنی آنکھوں میں مزید مظلومیت بھر لائے لیکن کچھوے نے اپنی مُنڈی اپنے خول کے اندر ہی چھپا لینی ہوتی ہے۔
توجہ ، محبت اور تھرل کے اظہار کا شکریہ، یہ تھریڈ دیکھ کر دل بہلائیں، دنگلوں میں یہ اپنی دھوتی اکھاڑے میں ہی چھوڑ کر فرار ہو جاتے ہیں۔

قرآن کی بات کر دی حدیث کی بات کر دی ؟ بات تو خدا کے نبی نے واضح کر ہی دی کوئی اس وقت تک اس دنیا سے نہ جائے گا جب تک اس کی حقیقت آشکار نہ ہو جائے ، تو میری جان کے ٹوٹے ، ذرا انتظار کرو ، الله دکھا دے گا. کون حق پر تھا ملالا کے معاملے میں ، اس وقت توبہ ضرور کر لینا اگر تم غلط ہو.

اور جہاں تک تعلق تمہاری طرف سے کئے گئے ذاتی حملوں کا تو میں ہمیشہ سے کہتا ہوں ایسی چیزوں کے جواب میں ، آپ پر سلامتی ہو ، میرا خدا مجھے یہی حکم دیتا ہے.

جہاں تک رہی بات دلیل سے بات کرنے کی ، تو میں سمجھ گیا ہوں کہ تم یہاں کچھ سمجھنے سمجھنے نہیں ، بقول بھائی منتظر ، دل پشوری کرنے آتے ہو ، تو اس کے لئے وقت نہیں میرے پاس ،

ہاں کچھ سیکھنا سکھانا ہو ، تو آ جانا ، بات کریں گے ، انشاللہ.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن کیا یہ اچھا طریق نہی ہے کے بحث کو ایک فریم ورک میں کیا جاے تاکے وہ نتیجہ خیز ہو سکے. باقاعدہ ریفریز ہوں جو ڈیسائیڈ کریں کے کس نے زیادہ مضبوط دلائل دئے ؟؟؟؟
یہ نوں والے ہیں جی ، نہ نیوٹرل امپائر سے کھیلیں گے اور نہ ہی دھاندلی کی تحقیق ہونے دیں گے. تو آپ مہربانی کریں ، امید نہ لگائیں تو بہتر.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
دس بار تو چھوڑو ایک بار بھی امین دکھا دو ، اس بات کے جواب میں جہاں میں نے کہا ہو ، جو ملالا کو سپورٹ کر رہے ہیں ان کے ساتھ اٹھاے جاؤ ،
؟

آج آپ کے جل ٹھنڈے کر رہا ہوں، امید ہے آپ آئیندہ مجھے چیلنج کرنے سے پہلے یہ ہزیمت یاد رکھیں گے، بند کردیں دوسروں کو بہکانا اور بھڑکانا۔

الله اپ کو اور مجھے توفیق دے حق پہچاننے کی ، اور روز محشر اپ کو اس مقصد کے حامی لوگوں کے ساتھ کھڑا کرے جو مقصد ملالا کا در حقیقت ہے.

اور مجھے مجھے ان لوگوں کے ساتھ کھڑا کرے ، جو ملالا کے حقیقی مقصد کے مخالف ہیں ،

بغیر کسی فضول بات کرنے کے ، امین بول دیجئے ،

آمین ثم آمین۔

ایک بار پھر سوچ لیجئے گا محترم آپ کے اندیشے غلط ثابت ہوئے تو آپ کہاں کھڑے ہوں گے۔

http://www.siasat.pk/forum/showthre...ce-to-Malala&p=1737881&viewfull=1#post1737881

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن کیا یہ اچھا طریق نہی ہے کے بحث کو ایک فریم ورک میں کیا جاے تاکے وہ نتیجہ خیز ہو سکے. باقاعدہ ریفریز ہوں جو ڈیسائیڈ کریں کے کس نے زیادہ مضبوط دلائل دئے ؟؟؟؟

ریفرینسز اور دلائل سارے اسی تھریڈ میں موجود ہیں جس کا لنک آپ کو دیا ہے، اور یہاں جو یہ بزرگوار دعویٰ کررہے تھے اسے بھی غلط ثابت کردیا، امید ہے اب آپ خان صاحب کو حقیقت بتا سکیں گے جو یہ تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں۔ شکریہ۔ اس تھریڈ پر میری یہ آخری پوسٹ ہے

والسلام
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

آج آپ کے جل ٹھنڈے کر رہا ہوں، امید ہے آپ آئیندہ مجھے چیلنج کرنے سے پہلے یہ ہزیمت یاد رکھیں گے، بند کردیں دوسروں کو بہکانا اور بھڑکانا۔

http://www.siasat.pk/forum/showthre...ce-to-Malala&p=1737881&viewfull=1#post1737881

خود آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا.

اب یہ پوسٹ ذہن میں رکھو.

اور دیکھو تم کہاں کھڑے ہو اور میں کہاں کھڑا ہوں.

آج میں ان لوگوں کے ساتھ ہوں ، جو اس عوام کے حقوق کے لئے کھڑے ہیں.

اور آج تم ان غاصبوں کا ساتھ دے رہے ہو، جو اس عوام پر ظلم پر ظلم ڈھا رہے ہیں.

خدا نے حقیقت میں میری بھی سن لی اور تمہاری امین بھی.

تین لفظ ہیں ، ذرا غور کرو ،

جیو ، نواز شریف ، ملالا.

ایک اور بات پر غور کرنا ،

وہ تھریڈ میں نے لکھا تھا. جس پر تم بحث کر رہے تھے.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

ریفرینسز اور دلائل سارے اسی تھریڈ میں موجود ہیں جس کا لنک آپ کو دیا ہے، اور یہاں جو یہ بزرگوار دعویٰ کررہے تھے اسے بھی غلط ثابت کردیا، امید ہے اب آپ خان صاحب کو حقیقت بتا سکیں گے جو یہ تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں۔ شکریہ۔ اس تھریڈ پر میری یہ آخری پوسٹ ہے

والسلام

Yeh Hai Haqeeqat........

Back
Top