I will continue My JOB till the End of PTI Dharna : DJ But

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

yeh kuch khasoosi chawalon ke liye likha geya hai jo baalti ko daikh ke chulu bhar paani mein doobna aa jatay hain... abh aa hi gaye ho toh sharmao mut, dubki lagao...

اپنے اندر یعنی بالٹی میں ڈبکی لگوانے کی آفر ہر خاص و عام کے لئے ہوتی ہے یا صرف میری تحریر سے دل للچایا ہے ڈبکی لگوانے کو
(serious)​
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

اسے علم رویا میں آ کر اس کے روحانی پیشوا میاں نواز شریف نے آ کر بتایا تھا ،
کہ بیٹا ، تو بھی خبردار رہ ، چرس والوں کو پکڑ رہے ہیں آج کل

بڑا با ذوق آدمی ہے پھر تو - چرس اور بھنگ تو درویش کا زاد ے رہ ہیں
 
Naj-khan

Senator (1k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

جئے جمہوریت

(jhanda)

چرس رکھنا جرم ہے چاہے نظام کوئی بھی ہو، ویسے اگر آپ کو علم نہ ہو تو بتاتا چلوں اسے اس کے ساتھیوں کی شکائیت پر ہی گرفتار کیا گیا تھا۔

آپ کو کس نے کہا ہے کہ ان سے چرس برامد ہوئے
;)

نواز شریف نے
(bigsmile)

یہ بہت با خبر لوگ ہیں .

(bigsmile)

اسے علم رویا میں آ کر اس کے روحانی پیشوا میاں نواز شریف نے آ کر بتایا تھا ،

کہ بیٹا ، تو بھی خبردار رہ ، چرس والوں کو پکڑ رہے ہیں آج کل

یہ ڈی جے ہے، جمعیہ مسجد کا مولوی نہیں. اس عمر کے سب لڑکے چرس کو فیشن سمجھ کر پیتے ہیں اور پاکستان بھرا پڑا ہے چرسیوں سے جو پل کے نیچے بیٹھ کر نشہ کرتے ہیں. سوال تو یہ ہے کے اسے چرس رکھنے پر پکڑا گیا ہے یا پھر نوروں کو وہ آوازیں سونے نہیں دے رہی تھیں جو ڈی - چوک سے آرہی تھیں. کل ١٠ ٹالک شو میں حکومت کے وزرا یہ نہیں کہ سکے کے ہم نے اس کو کیوں پکڑا ہے. پچھلے ٤ مہینے میں حکومت نے جو بھی قدم اٹھایا، خود اپنی ایک قبر کھودی. انشاللہ اس پورے ایپیسوڈ کا نتیجہ کچھ ایسا ہی نکلے گا جس میں پاکستان کی بہتری ہوگی..کرپٹ اور سوے ہوۓ نظام کو جھنجوڑ کر اٹھایا جائے گا.
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

Instead of arrest, all responsible should be hanged in public. SS is not beyond law.

مہربانی جناب آپ کی اجازت ہی درکار تھی - چیتا پاجی دو چار بندر نال لے جاؤ تے اریسٹ کر لاؤ خبیث نو ؟
 
baalti

Minister (2k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

اپنے اندر یعنی بالٹی میں ڈبکی لگوانے کی آفر ہر خاص و عام کے لئے ہوتی ہے یا صرف میری تحریر سے دل للچایا ہے ڈبکی لگوانے کو
(serious)

i don't know that should i praise noora's or feel pitty for them not understanding the situation...
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

یہ ڈی جے ہے، جمعیہ مسجد کا مولوی نہیں. اس عمر کے سب لڑکے چرس کو فیشن سمجھ کر پیتے ہیں اور پاکستان بھرا پڑا ہے چرسیوں سے جو پل کے نیچے بیٹھ کر نشہ کرتے ہیں. سوال تو یہ ہے کے اسے چرس رکھنے پر پکڑا گیا ہے یا پھر نوروں کو وہ آوازیں سونے نہیں دے رہی تھیں جو ڈی - چوک سے آرہی تھیں. کل ١٠ ٹالک شو میں حکومت کے وزرا یہ نہیں کہ سکے کے ہم نے اس کو کیوں پکڑا ہے. پچھلے ٤ مہینے میں حکومت نے جو بھی قدم اٹھایا، خود اپنی ایک قبر کھودی. انشاللہ اس پورے ایپیسوڈ کا نتیجہ کچھ ایسا ہی نکلے گا جس میں پاکستان کی بہتری ہوگی..کرپٹ اور سوے ہوۓ نظام کو جھنجوڑ کر اٹھایا جائے گا.

اور اس فیشن کو ترویج دینے والا حنیف عباسی ہے جسے پیار سے ایفیڈرین کہا جاتا ہے ، پھر اسے اس عمر کے جوانوں کا مسیحا مان لو۔

یار چرس پینا کوئی اچھی بات ہے جو تم دفاع کررہے ہو؟؟ پارٹی کا ہمدرد ہونا اچھی بات مگر یہ کیا کہ ہر الٹے سیدھے کام کی ایسی تاویل پیش کی جائے، کمال ہی کر دیا کہ چرسیوں کی سائیڈ لے رہے ہو کہ یہ تو فیشن ہے۔
اور سوئے ہوئے لوگوں کو جگانا ڈھول والے کا کام ہوتا ہے رمضان میں، ابھی تو رمضان نہیں ہے اور نہ عمران ڈھول والا ہے۔
 
Re: DJ Butt- Zinda Baad

Jamhooriat ne mulk ko 65 saal kya diya:
ghurbat, berozgari, zillat

jamhooriat pakistan main kaala paisa bananay ka naam ha. Besharam logon k paas khanay ko roti nai, paani nai, kapray nai or phir b jaali jamhooriat ka naara lagatay hain. Allah iss qoum ki halat pe kyun reham kray jo khud jillad ko ser pe bitha k laatay hon k shayed woh apni talwaar se anaaj kaat k inn ko khilaaye.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

کہا ہے نہ ڈی جے بٹ کی گرفتاری کا تھریڈ ہے بونگیاں مارنے کی ضرورت نہیں، ٹرولنگ کے لئے ایک شیرنی پھرتی ہے اس کے پنجے سے اپنا کھُر لڑا کر دیکھ لینا شفا ہو گی۔

تمہاری لعنتیں بھی تمہاری طرح ناکارہ ہیں جبھی جنھیں تم ماضی میں لعنتیں دیتے رہے وہ آج عزت پا رہے ہیں اور تم جیسوں کو اب لعنتیں پڑ رہی ہیں۔

ملالہ کا غم کم ہوا یا نہیں؟؟
:lol:​

Izat Paa rahay hein ? Waisay hi Jaisi Izat farhat Ullah Babar ko milti thi ?

Waisi hi Izatain ? Waisi hi Nafrat sy Bharpoor Izat jo Malala Ko Mili ?

Ya kisi aur ka naam loon ?

Such ko Such bhi nhi Keh saktay ? yeh hai Tumhara hosla ?

Afsos , Qalam Bohat Sasta Bikta hai.......... Sd Afsos...........
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

Izat Paa rahay hein ? Waisay hi Jaisi Izat farhat Ullah Babar ko milti thi ?

Waisi hi Izatain ? Waisi hi Nafrat sy Bharpoor Izat jo Malala Ko Mili ?

Ya kisi aur ka naam loon ?

Such ko Such bhi nhi Keh saktay ? yeh hai Tumhara hosla ?

Afsos , Qalam Bohat Sasta Bikta hai.......... Sd Afsos...........

خان صاحب! اس تھریڈ پر آپکی تمام ٹیڑھی قلابازیاں بچپن میں پولیو کے قطرے نہ پینے کے سبب دماغ پر پولیو کے حملے اور اسکی تباہ کاریوں کا اظہر من الشمس ثبوت ہیں۔

:(​
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

خان صاحب! اس تھریڈ پر آپکی تمام ٹیڑھی قلابازیاں بچپن میں پولیو کے قطرے نہ پینے کے سبب دماغ پر پولیو کے حملے اور اسکی تباہ کاریوں کا اظہر من الشمس ثبوت ہیں۔

:(​

دو جملے تم دلیل کے نہیں لکھ سکتے ، دلیل سے بات کرو تو زرداری والی ہو تمہاری ، باقی بھنڈ پن نہ ہمیں آتا ہے اور نہ شوق ہے جگتیں مارنے کا ، اس کے لئے کسی اور کو ڈھونڈو.

دلیل سے بات کرنی ہے تو بتاؤ ، او میدان میں، ایک تھریڈ شروع کرو اور فیصلہ فورم کی عوام کرے.
 
Naj-khan

Senator (1k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

اور اس فیشن کو ترویج دینے والا حنیف عباسی ہے جسے پیار سے ایفیڈرین کہا جاتا ہے ، پھر اسے اس عمر کے جوانوں کا مسیحا مان لو۔

یار چرس پینا کوئی اچھی بات ہے جو تم دفاع کررہے ہو؟؟ پارٹی کا ہمدرد ہونا اچھی بات مگر یہ کیا کہ ہر الٹے سیدھے کام کی ایسی تاویل پیش کی جائے، کمال ہی کر دیا کہ چرسیوں کی سائیڈ لے رہے ہو کہ یہ تو فیشن ہے۔
اور سوئے ہوئے لوگوں کو جگانا ڈھول والے کا کام ہوتا ہے رمضان میں، ابھی تو رمضان نہیں ہے اور نہ عمران ڈھول والا ہے۔

بھائی جان بڑے جذباتی ہیں آپ. میرا مطلب چرس کو فروغ دینا یا اسے جائز قرار دینا نہیں تھا. آج کل یہ ایک فیشن کے طور پر استعمال ہوتی ہے مگر میں کوئی اسکی سائیڈ نہیں لے رہا. ایک بےوجہ کو وجہ بنا کر گرفتار کیا اس پر تنقید کر رہا ہوں. اس طرح تو اسلام آباد سے لے کر کراچی تک ٢ کروڑ لوگ گرفتار ہو جائیں گے. میرے ہی کومنٹ میں اسکا جواب بھی ہے. ذرا غور سے پڑھیں تو نظر بھی آجاے گا
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: DJ Butt- Zinda Baad

دو جملے تم دلیل کے نہیں لکھ سکتے ، دلیل سے بات کرو تو زرداری والی ہو تمہاری ، باقی بھنڈ پن نہ ہمیں آتا ہے اور نہ شوق ہے جگتیں مارنے کا ، اس کے لئے کسی اور کو ڈھونڈو.

دلیل سے بات کرنی ہے تو بتاؤ ، او میدان میں، ایک تھریڈ شروع کرو اور فیصلہ فورم کی عوام کرے.

خان صاحب!دلیل کا آپ سے کیا واسطہ؟؟

آپ ٹھہرے خوابوں، الہامات اور کوانٹم فزکس پر اپنی تمام بحث کی بنیاد رکھنے والے اور میں ان تینوں میں سے کسی کا بھی ماہر نہیں۔
ستم یہ ہے کہ دماغ کو ہوا لگانا آپ کے لئے اتنا ہی مشکل ہے جتنا عمران اور نواز کا گہرا دوست بن جانا۔

اگر یہاں کسی سے بحث کی مجبوری آبھی گئی تو کسی ایسے سے ہی ہو گی جس کا دماغ ناکارہ نہ ہوا ہو۔
ویسے یہ زرداری والی بات آپ نہ کرتے تو شائید میں آپ کو سچا سمجھتا کہ آپ بھانڈ نہیں۔
 
Back
Top