ترقیاتی کام تو بہت ہوا ملک نے قرضوں اور مہنگے غیر ترقیاتی منصوبوں کے تما م سابقہ ریکارڈ طور دیے انڈسٹری اور تجارت خاص طور پر ایکسپورٹ کی بد حالی کے بھی اور مستقبل تباہ کرنے میں بھی شاندار کامیابی حاصل کی ہے
صحت تعلیم کو بھی اندازوں سے زیادہ نایاب کیا اور اپنے ذاتی اثاثے بڑھانے کے بھی اگلے پچھلے ریکارڈ طور دیے
اور قاسمی صاحب نے توند میں نواز شریف کا ریکارڈ طور دیا .