[PLAYWIRE=1002956]5339831[/PLAYWIRE]
Erdogan said that he does not consider secularism to be against religion, but it is rather a system that maintains the freedom of practice for all religions and beliefs.
It is not right to consider secularism as a form of imposing [certain] opinion on religious people, he said.
"Individuals cannot be secular; having a secular state is an important step. #secularism means being tolerant to all faiths, the state is neutral in matters of religions and stands from the same distance towards all religions and beliefs. Is this un-Islamic?
Or does it not contradict with Islam? There are those who try to reinterpret this by introducing new concepts. In the past years, we always regarded secularism as anti-religion; secularism became an equivalent to atheism. We said no. Secularism means that the state guarantees freedoms to all groups, without privileging one over the other. That is our understanding of secularism." he said.
Source
ریاست کا سیکولر ہونا ضروری ہے: رجب طیب ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے العربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ سیکولرازم مذہب کے خلاف ہے۔ لیکن یہ ایک ایسا نظام ہے جو تمام مذاہب اور عقائد پر عمل کرنے کی آزادی اور ضمانت دیتا ہے۔
انہوں نے کہا: افراد سیکولر نہیں ہو سکتے۔ لیکن ریاست کا سیکولر ہونا ضروری ہے۔ سیکولرازم کا مطلب تمام عقائد کو برداشت کرنا ہے، ریاست تمام مذہبی معاملات میں غیرجانبدار ہوتی ہے اور تمام مذاہب اور عقائد سے برابر فاصلہ رکھے ہوئے ہوتی ہے۔ کیا یہ غیر اسلامی ہے؟ کیا یہ اسلام سے متصادم ہے؟ کچھ لوگ ہیں جو اس کی نئی تشریح کر رہے ہیں اور نئے تصورات پیش کر رہے ہیں۔ ہمیشہ سیکولرازم کو مذہب مخالف سمجھا جاتا ہے، سیکولرازم، الحاد کے ہم پلہ بنا دیا گیا۔ ہم کہتے ہیں نہیں، سیکولرازم کا مطلب ہے کہ ریاست کسی ایک کو دوسرے پر برتری دیے بغیر تمام گروہوں کو آزادی کی ضمانت دے۔ یہ وہ سیکولر ازم ہے جو ہم سمجھ پائے ہیں۔
سورس