ambroxo
Minister (2k+ posts)
Re: i m new here..
یار اس تھریڈ میں ابھی نہیں ہوگا ، آپ کل والی تھریڈ ٹرائی کرو
آنے والا کل یا گزرا ہوا کل ؟
یار اس تھریڈ میں ابھی نہیں ہوگا ، آپ کل والی تھریڈ ٹرائی کرو
یہ خوشامد والا الزام اس فورم پر کوئی بھی نہیں مجھ پر لگا سکتا اڈمن بھی نہیںہاں تیرے غصے کا تو مجھے اچھی ترھا پتا ہے ، چل اب یہ بتا تجھے ایڈم کے پاؤں چاٹنے کے لیے ساتھ میں مکھن دوں یا ایسے ہی سوکھا پاؤں چاٹیگا؟
اس کو کیا پتا عربیوں کے اونٹ چرا چرا کر چریا ہوگیا ہے :lol:آنے والا کل یا گزرا ہوا کل ؟
آنے والا کل یا گزرا ہوا کل ؟
آنے والا کل یا گزرا ہوا کل ؟
یہ تو حضرت زاہد حامد سے پوچھیں ، وہ آپ کی سہی میں رہنمائی کر دینگے ;)
یہ جب نیا نیا سعودیہ گیا تھا ایک عربی باتھ روم میں فون کر رہا تھا اس نے عربی کو مارنا سٹارٹ کر دیا لوگوں نے پوچھا کیا ہوا ؟ یہ بولا باتھ روم میں تلاوت کر رہا تھا

اہ کس عظیم ہستی کی یاد دلا دی
جس کی دہشت سے مشرق و مغرب لرزتے ہیں
رہنمائی تو کیا
اس نہ گمراہ ہی کرنا ہے
my name is sibghatullah siddique............
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|