"Hussain Nawaz is a liar" Javed Ch takes big U Turn today

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آج کا لفافہ نہیں پہنچا ؟؟

لگتا ہے آج میرا واسطہ صرف بھولوں سے پڑ رہا ہے ..اسی فورم پر پڑھا تھا کہ شہباز شریف اندر اندر سے خوش ہے .کہ نواز کے بعد اس کی لاٹری نکلنے والی ہے ..یہ نواز لفافے کا ہی کمال ہے کہ شہباز کے کچے چٹھے بھی باہر آنا شروع ہو گئے ہیں .

کھیل تو اب شروع ہوا ہے ..یہ بادشاہت میں خون کے رشتے کسی کے نہ ہوئے ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دوستو آج کا کالم بہت بہتر ہے اسلئے پلیز تنقید نہ کریں ،اگر جاوید چوہدری شریف فیملی سے فوائد لیتا رہا ہے تو ایسے سخت کالم کے بعد انہیں یہ راز فاش کردینا چاہئے ،اسلئے خوامخواہ کسی پر الزام مت دھرا کریں اللہ کے حضور آپکو ثبوت دینا پڑے گا اور اگر الزام جھوٹا ہوا تو بھڑکتی ہوئی آگ سے ڈرنا چاہئے

دلدار جی ..آپ بھی بھولے نکلے
 

Annie

Moderator
ارے واہ سوشل میڈیا نے اپنی طاقت منوا لی ، اب جاوید چودھری نے لیا نہ ٹرن ، جب سوشل میڈیا پر اتنی چھترول ہوئی تو اس کے ہوش ٹھکانے لگے ، جو کل تک باوضو تھے اور صرف سچ بولتے تھے اب انکا وضو سمیت سچ کا روزہ ٹوٹا
 
Jaiday Patwari diyan phurtian.......kehta hy k "Dr. Qadeer aur Dr. Abdul Kalam sy pooch lo"......O bhai Dr. Abdul Kalam to kab ka foat hu chuka.
Jaida Patwari agay chal kr likhta hy k "ye b haqeeqat hy k Hussain Nawaz, Hassan Nawaz aur Mariam Nawaz Mian Nawaz Sharif ki aulad han".........to bhai kya kisi ko koi shak hy k wo us ki aulad nahi han...;)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ارے واہ سوشل میڈیا نے اپنی طاقت منوا لی ، اب جاوید چودھری نے لیا نہ ٹرن ، جب سوشل میڈیا پر اتنی چھترول ہوئی تو اس کے ہوش ٹھکانے لگے ، جو کل تک باوضو تھے اور صرف سچ بولتے تھے اب انکا وضو سمیت سچ کا روزہ ٹوٹا

چندا ...میری پوسٹ نمبر بائیس پڑھ لیں
 

Annie

Moderator
چندا ...میری پوسٹ نمبر بائیس پڑھ لیں


smiley_eatpaper.gif
....ہاں پڑھ لی
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
As long as angry and aggressive people are not able to encircle " Raiwind palace " there will be no big political change in Pakistan .<br>
----Spartacus - A Revolution like "The French Revolution " Dreamer in Pakistan --

We are planning decisive march towards Raiwind :- Imran Khan

http://www.siasat.pk/forum/showthre...ing-decisive-march-towards-Raiwind-Imran-Khan

If ADMIN can confirm with the help of time line , whos idea behind " encircle RAIWIND PALACE " ----- Is it SPARTACUS who gave this idea first on SIASAT.PK ???
 

Don302

Minister (2k+ posts)
بدلتا ہے گرگٹ چوہدری رنگ کیسے کیسے
گمان ہے ، چوہدری صاحب ڈیلی ویجز پر لکھ رہے ہیں جس دن دیہاڑی مل گئی
اس دن شریفوں کے بلے بلے جس دن نہ ملی اس دن دلّے دلّے
suna hai bary mehngy column likhta hai
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
دوستو آج کا کالم بہت بہتر ہے اسلئے پلیز تنقید نہ کریں ،اگر جاوید چوہدری شریف فیملی سے فوائد لیتا رہا ہے تو ایسے سخت کالم کے بعد انہیں یہ راز فاش کردینا چاہئے ،اسلئے خوامخواہ کسی پر الزام مت دھرا کریں اللہ کے حضور آپکو ثبوت دینا پڑے گا اور اگر الزام جھوٹا ہوا تو بھڑکتی ہوئی آگ سے ڈرنا چاہئے

اپ بھی کیا معصوم ہیں صاحب، شریف لفافے کا راز فاش کر کے اپنے پاؤں پے کلہاڑا تو نا ماریں گے، اور رہی بات لفافے کی تو بھائی اسے دینے کے اور اسے وصول کرنے کے ہزاروں طریقے ہیں جن میں نا دینے والوں کو لگتا ہے کے لفافہ دیا جا رہا ہے اور نا لینے والوں کو لگتا ہے کے لفافہ لیا جا رہا ہے. ان مصوف کا کام صرف کالم نگاری نہی، یہ حضرت سافٹ ویئر کمپنی کے کے بھی مالک جو ایک لفافے کے تحت ہی اپ کی ملکیت ٹھری
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Its not a U-turn . He was trying to make some money from the ruling elites at the cost of his credibility.. Now he might have realized that without credibility his Lifafa will be small..
 

Back
Top