Re: Humaima Malik Blasted On Social Media Users For Making Fun Of Komal Rizvi Selfie
یہ کس نے کہا کہ پاکستان میں بننے والے آئٹم نمبرز پے کسی نے کچھ نہیں کہا ؟؟ اگر آپ عمران ہاشمی کے ساتھ بیہودہ سین کریں اور انڈین شو میں بے شرموں کی طرح بے ہودہ الفاظ اور بے ہودہ ایکشنز سے فلم پروموٹ کریں تو اگر پاکستانی عوام کا اسے نا پسند کرنا فرسرٹریشن ہے تو ہم فریسٹریٹڈ ہی بھلے ، آپ اپنی آزاد خیال اپنے تک ہی رکھیں تو بہتر ہے
رہی بات کومل رضوی کی تو بے شک اس پے عوام نے بلا وجہ ہنگامہ کیا