karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
امریکہ کی ناراضگی کے باوجود صرف ایکبار گیس پائپ لائئن کا پراجیکٹ مکمل تو کر کے دیکھیں۔آپکی اپنی گیس نکل آے تو مت لیجیے گا چین اور بھارت اس پائپ لائن سے گیس خریدیں گے اور آپ آرام سے بیٹھ کر اسکا کرایہ وصول کرتے رھیں جیسے آجکل کے لوگ اوپر گھر اور نیچے چار دوکانیں ڈال کر کراے پر چڑھا دیتے اور خود لمبی تان کر سو جاتے ھیں
I hope no one gives you a job teaching economics. Either you are too naive or have vested interests.