eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
ایک دوست نے پاکستان سے اپنی فیملی سے کچھ پیسے یو کے منگوانے ہیں
اس کا سب سے مستند طریقہ کیا ہے اور کتنا ٹائم لگ سکتا وہاں سے یہاں پیسے ٹرانسفر ہونے میں؟
ٹرانسفر کرنے والی رقم کوئی تیس سے پینتیس لاکھ روپے بنتی ہے ، اس رقم کے لئے کوئی لیگل پراسیس بھی کرنا پڑتا ہے کیا ؟ جیسے سٹیٹ بینک یا اپنے ہی بینک سے اجازت لینی ؟ اگر کوئی پراسیس ہے تو براۓ مہربانی رہنمائی کیجئے
دوسرا یہ کہ اس کے فیملی میں جس اکاونٹ سے پیسے آنے ہیں وہ اکاونٹ پاکستانی روپے میں ہے تو کیا بینک روپے کو کنورٹ کر کے یہاں یو کے میں پاؤنڈز میں ٹرانسفر کر دیں گے یا پہلے پاکستان میں پاؤنڈز اکاونٹ کہلوانا پڑے گا اور پھر ٹرانسفر ہوں گے ؟
کس بینک کی سروس اچھی ہے اور اس رقم پر تقریباً کتنی ٹرانسفر فیس لگ سکتی ہے ؟
آخری سوال جو بھی رقم وہاں سے آئے گی اس پر پاکستانی قانون کے مطابق ٹیکس ادا کیا ہوا ہے ، اس پر یو کے میں پیسے لینے والا شخص ٹیکس تو نہیں دے گا نا یا اس کو یہاں ٹیکس دینا پڑے گا ؟
:) جواب دینے والے تمام ممبران کا شکریہ ابھی سے ہی ادا کر دیتا ہوں

- Featured Thumbs
- https://www.r1cu.org/images/convenience/send-money2.png