How to think like an Atheist

aqibarain

Minister (2k+ posts)
How is this any different from you Muslims waiting for Imam Mahdi, return of Jesus to save the planet during end times?
as said in Quran, they(non believers) say that how can we bring their skeleton back to life?? we will even bring back their exact fingerprints... (not exact translation but you get it.)
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
like i said before ashiest also believe in unknown as we with faith do... they believe on science of nat geo and history channel.

they are believers. believers of nothing and will go to any length to defend it. like you...
Dumbass. Atheism is lack of any belief
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
This thread is not about what Muslims believe but about how they think. Muslims think in a circular logic which is a logical fallacy
This thread is a response to this thread here about atheists.
mphs27q5ei121.jpg

atensari jani1 Citizen X Iconoclast Qudsi A.jokhio Raiwind-Destroyer Solomon2 The Sane Okara zaheer2003 Black_Falcon

I believe that Quran is the book of Allah because:;
1:Arabs were very rightly proud of their Arabic language even they called 'Ajam"(means deaf) to non Arabic. Despite low in every field of life they were very literate and sensitive when it comes to the language. At that time Quran reviled and challenged the whole world to bring or produce a single phrase same as Quran if you are real....but until today this challenge is not fulfilled........
2: As we know that not a single religious book except Quran is safe from change, as its natural....... but Allah in Quran claimed that this book will be safe forever........When I see that if the promise of safety was false , then leave the non muslims every sect in the so called muslims would have added their filthy believes in the Quran..(that's why they invented another type of revelation called Ahadees which is easy for them to say whatever crape they want to say about Allah and the prophet (pbuh) and hens now it was very easy to invent the religion of their choice including claiming of prophecy.....etc etc..

Regarding your first claim, no one can write like Terry Pratchett or Neil Gaiman or Grant Morrison, so does that mean they are prophets of god as well?

Noone could memorise their book but Quran can be memorised by a 9 years old child. Does that fact differentiate Quran from the books of above authors?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Religion is ones personal confine which no one has the right to trespass in to. Anyone can believe what one was born in to or wants to…….other than the fact that no body can mortify another’s religion or belief either.
سین بھئیا۔۔۔کافی ان سین بات کہہ دی۔۔۔ اگر تو آپ مسلمان ہیں۔۔۔
دوسری صورت میں یہ آپکا ذاتی معاملہ ہے۔۔۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
سین بھئیا۔۔۔کافی ان سین بات کہہ دی۔۔۔ اگر تو آپ مسلمان ہیں۔۔۔
دوسری صورت میں یہ آپکا ذاتی معاملہ ہے۔۔۔
یہ عین اسلامی اصول ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ عین اسلامی اصول ہے
میں نے یہی تو عرض کیا ، کہ اگر کوئی مسلمان نہیں تو وہ کچھ بھی عقیدہ یا سوچ رکھ سکتا ہے۔
جبکہ مسلمان پر فرض ہے اسلام کی دعوت دینا۔۔۔

مگر کسی کو مجبور نہیں کرسکتے مسلمان ہونے کے لیئے۔۔
 
پہلی دعوت یہ ہے کہ کسے کے جھوٹے خدا کو بھی برا نا کہو۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی دعوت یہ ہے کہ کسے کے جھوٹے خدا کو بھی برا نا کہو۔
تو ابراہیم علیم سلام نے بتوں کو کیوں برا بولا، بلکہ توڑا۔۔۔
رسول اللّٰہ ﷺ نے کیوں کعبہ سے بتوں کو باہر پھنکوایا۔۔۔
او اچھا آپ ان سے بہتر سمجھتے ہیں۔۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
تو ابراہیم علیم سلام نے بتوں کو کیوں برا بولا، بلکہ توڑا۔۔۔
رسول اللّٰہ ﷺ نے کیوں کعبہ سے بتوں کو باہر پھنکوایا۔۔۔
او اچھا آپ ان سے بہتر سمجھتے ہیں۔۔

وَلَا تَسُبُّوا الَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ فَيَسُبُّوا اللَّهَ عَدْوًا بِغَيْرِ عِلْمٍ كَذَٰلِكَ زَيَّنَّا لِكُلِّ أُمَّةٍ عَمَلَهُمْ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّهِم مَّرْجِعُهُمْ فَيُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَعْمَلُون

And (do) not insult those whom they invoke from other than Allah, lest they insult Allah (in) enmity without knowledge. Thus We have made fair-seeming to every community their deed. Then to their Lord (is) their return, then He will inform them about what they used to
 
بات کیا ہورہی ہے اور آیت کونسی لے آئے۔۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
بات کیا ہورہی ہے اور آیت کونسی لے آئے۔۔
تو جاؤ اور کسی مندر یا چرچ میں توڑ پھوڑ کرو، پھر دیکھو وہ اپنے ملکوں میں ہماری مسجدوں کا کیا حال کرتے ہیں ۔ تم جیسے لوگوں کو دوسروں کو گالی دے کر اچھا بننے کا شوق ہے، اپنے اعمال چاہے جیسے بھی ہوں۔ او بھائی، اس ملک کے مومن تو ۱۰۰۰ کا نوٹ لیے بغیر ایک ٹکے کا کام نہیں کرتے۔ خالص اور پاک یہاں صرف حرام خوری ہے۔ اور تم چلے ہو یہاں دماغ کی چٹنی بنانے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
تو جاؤ اور کسی مندر یا چرچ میں توڑ پھوڑ کرو، پھر دیکھو وہ اپنے ملکوں میں ہماری مسجدوں کا کیا حال کرتے ہیں ۔ تم جیسے لوگوں کو دوسروں کو گالی دے کر اچھا بننے کا شوق ہے، اپنے اعمال چاہے جیسے بھی ہوں۔ او بھائی، اس ملک کے مومن تو ۱۰۰۰ کا نوٹ لیے بغیر ایک ٹکے کا کام نہیں کرتے۔ خالص اور پاک یہاں صرف حرام خوری ہے۔ اور تم چلے ہو یہاں دماغ کی چٹنی بنانے​
او بھئی۔۔ کیا ہوگیا۔۔ غصے میں کیوں ہو آج۔?۔

تم دیکھو اوپر کہ میں کیا کہہ رہا ہوں۔ اور تم کیا۔۔
اور آیت تم کونسی لائے ہو۔۔

تم نے کہا کہ ہر ایک کو اپنی مرضی کے ین پر چلنے کا حق ہے،
جس پر میں متفق تھا،میں نے بس اتنا کہا کہ۔۔

تم اگر مسلمان ہو تو اسلام کی دعوت دینا تم پر فرض ہے۔۔

جس پر تم نے دوبارہ سے وہی بات کہی کہ زبردستی نہی کرسکتے۔۔

جبکہ میں کہہ رہا تھا کہ دعوت دینی ہے ، مگر زبردستی سے نہیں۔۔

اور تمہاری رائے میں دعوت بھی نہ دو۔۔۔

چلو تم نہ دو۔۔ تم اپنی دنیا و خیالات میں خوش رہو۔۔۔

ہم تو دعوت دینے سے باز نہی آئیں گے۔۔۔ کہ ہم چاہیں گے کہ دنیا تک اسلام کا خوبصورت پیغام پہنچے​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو ابراہیم علیم سلام نے بتوں کو کیوں برا بولا، بلکہ توڑا۔۔۔
رسول اللّٰہ ﷺ نے کیوں کعبہ سے بتوں کو باہر پھنکوایا۔۔۔
او اچھا آپ ان سے بہتر سمجھتے ہیں۔۔
آپ جیسے مسلمانوں نے کیا انبیاء کا درجہ پا لیا ہے جو دیگر مذاہب کے بت توڑنے چلے ہیں؟
ہاں دیگر مذاہب پر تنقید کریں اور اسلام سے متعلق تنقید برداشت کریں۔
لکم دینکم ولی الدین
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
او بھئی۔۔ کیا ہوگیا۔۔ غصے میں کیوں ہو آج۔?۔

تم دیکھو اوپر کہ میں کیا کہہ رہا ہوں۔ اور تم کیا۔۔
اور آیت تم کونسی لائے ہو۔۔

تم نے کہا کہ ہر ایک کو اپنی مرضی کے ین پر چلنے کا حق ہے،
جس پر میں متفق تھا،میں نے بس اتنا کہا کہ۔۔

تم اگر مسلمان ہو تو اسلام کی دعوت دینا تم پر فرض ہے۔۔

جس پر تم نے دوبارہ سے وہی بات کہی کہ زبردستی نہی کرسکتے۔۔

جبکہ میں کہہ رہا تھا کہ دعوت دینی ہے ، مگر زبردستی سے نہیں۔۔

اور تمہاری رائے میں دعوت بھی نہ دو۔۔۔

چلو تم نہ دو۔۔ تم اپنی دنیا و خیالات میں خوش رہو۔۔۔

ہم تو دعوت دینے سے باز نہی آئیں گے۔۔۔ کہ ہم چاہیں گے کہ دنیا تک اسلام کا خوبصورت پیغام پہنچےں​
تم ہرگز پہلے یہ بات نہیں کر رہے تھے۔ اوپر تم دعوت اسلام کے نام پر بتوں کو توڑنے کی دلیلیں دے رہے تھے۔ اب تم کہہ رہے ہو کہ کوئی زبردستی نہییں۔
کمال ہو گیا۔ مسلمان ہو کے اپنے ہی منہ سے نکالے بات سے ہی مُکر گئے ہو۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
تم ہرگز پہلے یہ بات نہیں کر رہے تھے۔ اوپر تم دعوت اسلام کے نام پر بتوں کو توڑنے کی دلیلیں دے رہے تھے۔ اب تم کہہ رہے ہو کہ کوئی زبردستی نہییں۔
کمال ہو گیا۔ مسلمان ہو کے اپنے ہی منہ سے نکالے بات سے ہی مُکر گئے ہو۔
#69 پڑھو پوسٹ نمبر
۔۔۔اور اپنے جھوٹ پر شرمندہ ہو۔۔