شوگرکی بیماری بلکل ختم بھی ھو سکتی ھے؟؟؟؟؟؟؟؟یارکیا بکواس ھے یہ پنکریاز غدود جب اِنسولین بذاتِ خود بنانے سے قاصر ھو جائے تو اُس مقدار کو جسم میں پورا کرنے کیلئیے باھرسے مخصوص مِقدار اِنسولین انجکٹ کرنی پڑتی ھے یہ مریض ٹائپ(بی) کہلاتا ھے اور اگر چھوٹا بچہ ھو اور اُسکو اِنسولین انجکشن کی ضروت ھو تو اِس سے مراد ھے کہ بچے کی (پنکریازغدود)پیدائش ھی سے کام نہیں کر رھی اُ سکو ٹائپ (اے)کہا جاتا ھے۔دوسری بات جِس طرح یہ بندہ نُسخہ بتا ر ہا ھے میں پوچھتا ھوں کہ اِنسان کے جِسم کا کوئی بھی اِعضاٴ اگرکام کرنا چھوڑ جائے مثال کے طور پر ایک گُردے کو اِنفییکشن ھوئی گُردہ فعل ھو گیا کام کرنا چھوڑ دیتا ھے دُنیاں میں کون سا علاج ھے جو اُسےدوبارہ کام کرنا سکھادے؟؟؟؟ڈائلائسس بھی صرف گذارا کرنے کا یا آپریشن تک اُسکو سہارا دینے کا طریقہ ھے۔دال چنوں،باداموں سے شوگر ختم یا اُسکا لیول برقرار رکھا جائے تو دُنیاں میں جرمن ھومیؤ پیتھی سب سے آگے ھے یہ نُسخہ کب کا ایجاد ھو چکا ھوتا۔بہر حال ڈوبتے کو تنکے کا سہارا۔