How to control sugar

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
haain....tareeqa kahan gaya...

sirf ap ko 'dua' main yaad rakhnay say sugar control ho jaye gee???? :13:
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
شوگرکی بیماری بلکل ختم بھی ھو سکتی ھے؟؟؟؟؟؟؟؟یارکیا بکواس ھے یہ پنکریاز غدود جب اِنسولین بذاتِ خود بنانے سے قاصر ھو جائے تو اُس مقدار کو جسم میں پورا کرنے کیلئیے باھرسے مخصوص مِقدار اِنسولین انجکٹ کرنی پڑتی ھے یہ مریض ٹائپ(بی) کہلاتا ھے اور اگر چھوٹا بچہ ھو اور اُسکو اِنسولین انجکشن کی ضروت ھو تو اِس سے مراد ھے کہ بچے کی (پنکریازغدود)پیدائش ھی سے کام نہیں کر رھی اُ سکو ٹائپ (اے)کہا جاتا ھے۔دوسری بات جِس طرح یہ بندہ نُسخہ بتا ر ہا ھے میں پوچھتا ھوں کہ اِنسان کے جِسم کا کوئی بھی اِعضاٴ اگرکام کرنا چھوڑ جائے مثال کے طور پر ایک گُردے کو اِنفییکشن ھوئی گُردہ فعل ھو گیا کام کرنا چھوڑ دیتا ھے دُنیاں میں کون سا علاج ھے جو اُسےدوبارہ کام کرنا سکھادے؟؟؟؟ڈائلائسس بھی صرف گذارا کرنے کا یا آپریشن تک اُسکو سہارا دینے کا طریقہ ھے۔دال چنوں،باداموں سے شوگر ختم یا اُسکا لیول برقرار رکھا جائے تو دُنیاں میں جرمن ھومیؤ پیتھی سب سے آگے ھے یہ نُسخہ کب کا ایجاد ھو چکا ھوتا۔بہر حال ڈوبتے کو تنکے کا سہارا۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

:lol:

;)اس علاج سے جلدی بندے کی جان چھٹ جاتی ہے اور کیا چاہئے ؟؟

ان جاہلوں نے شوگر کا الٹ کرواہٹ کو سمجھ رکھا ہے

اللہ ہی جہالت سے بچائے
 
A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
Just take your wife to shopping and all sugar will go down

The problem with this is that with blood sugar your BP goes down too. Your heart starts sinking, your breathing gets shallower and rapid. Your vision becomes blurry. So, I would not recommend this treatment to lower your blood sugar.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
haain....tareeqa kahan gaya...

sirf ap ko 'dua' main yaad rakhnay say sugar control ho jaye gee???? :13:

He said grind a bowl of kurwa joe a bowl of badaam a bowl of roasted chunae grind them take 1 tspn every day after food. Just 1 teaspoon a day.
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

;)اس علاج سے جلدی بندے کی جان چھٹ جاتی ہے اور کیا چاہئے ؟؟

ان جاہلوں نے شوگر کا الٹ کرواہٹ کو سمجھ رکھا ہے

اللہ ہی جہالت سے بچائے
[/QUOTEاتنی جہالت،جب کبھی پاکستان جانا پڑا اور لوگوں کا رش لگ جاتا ھے اور مریضوں سے جب میں طرح،طرح کےٹوٹکے، اور ٹُونے سنتا ھوں تو حیرانگی ھوتی ھے کہ لوگ ابھی بھی جہالت کےاندھیرے میں ھی بھٹک رھےھیں۔اور اگر کوئی میڈیسن ایدوائز کنا چاھو تو شروع ھو جاتے ھیں علاج کی سٹوری سنانے معلوم ھوتا ھے کہ یہ ڈاکٹر ھے اور میں مریض۔دِل تو کرتا ھے کُچھ کہنے کو مگر کہتا ھوں جہالت ھے کیا کہا جائے۔
 
Back
Top