well in one of the video army soldiers are raising the slogan of Yaa 'Ali[r.a]
گونگی ہو گیی آج کچھ زبان کہتے کہتے
ہچکچا گیا میں خود کو مسلمان کہتے کہتے
یہ بات نہیں کہ مجھ کو اس پر یقین نہیں
بس ڈر گیا خود کو صاحب ایمان کہتے کہتے
یا علی کا نعرہ فوج میں ہر سپاہی لگاتا ہے - اس کا کسی فرقے سے تعلق نہیں اس کا تعلق حضرت علی رضی الله کے خیبر شکن ہونے سے ہے
ظالمان کے پرستاروں - وہ ویڈیو یاد نہیں جس میں وہ فوجوں کے گلے کاٹ رہے ہیں -
آرمی کا یہ سلوک ان ظالم خنزیروں کے ساتھ کرتی ہے اس تکلیف سے بہت کم ہے جو چھری سے گلہ کاٹ کر دی جاتی ہے - یا ان کی تکلیف وہ جو اپنے معمولات زندگی میں مصروف تھے اور کوئی خنزیر آ کر پھٹ گیا - اور ان کے خاندانوں بھی آ کر آج تک اس تکلیف و اذیت برداشت کر رہے ہیں -
میرے دل میں ٹھنڈ پڑ جاتی ہے جب ان خنزیروں کے ساتھ ایسا سلوک ہوتا ہے - دیں و ملت کے یہ خنزیر ناسور اس سے بھی برے سلوک کے مستحق ہیں -
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|