History of the megacity has been beautifully explained over here.
یہ بھی کوئی بتانے کی بات ہے؟
بچے بچے کو معلوم ہے کہ دبئی میں جرنیلوں نے نظام پر قبضہ نہیں کیا ہوا۔
سیدھی بات ہے اس ملک میں چوروں کی کوئی گنجائش نہیں . اگر کوئی پکڑا جائے تو
He is prosecuted to the fullest extent of the law.
پاکستان انڈیا جیسے ممالک میں یہ ممکن ہی نہیں کیونکہ یہاں انگریزوں کا نافذ تھرڈ کلاس بیوروکریسی سسٹم ، انگریزوں کی غلام فوج ، 10 نمبری عدالتی نظام، اور سب سے تھرڈ کلاس پارلیمانی جمہوری نظام ۔۔ اور ہاں غیر موسمی کھمبیوں کیطرح ہر گلی ہر فرقے کے مدارس اور مساجد اور جاہل مولوی بھی نہیں ہیں۔
دوبئی چین وغیرہ نے اتنی تیزی سے ترقی اسلیے کی کہ وہاں یہ سب بکواس چیزیں نہیں ہیں اسلیے وہ اپنی مرضی سے جو کرنا چاہتے ہیں کر رہے ہیں۔ ۔
پاکستان میں تو ریکویڈک پراجیکٹ کو سپریم کورٹ یہ کہہ کہ اڑا دیتی ہے کہ اسمیں کرپشن ہوئی ہے لیکن جنہوں نے کرپشن کی تھی انہیں کچھ نہیں کہا ۔ اور یہی پاکستان کا سب سے بڑا المیہ ہے۔

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|