شکرہے اس نے بھی مان لیا (0:56) کہ انڈیا میں بھی سکولوں میں پاکستان کیخلاف نفرت پڑھائی جاتی ہے۔ لیکن ہمارے دو نمبر لبرلز صرف پاکستانی تعلیمی نظام پہ تنقید کرتےہیں۔۔۔۔:lol:۔
مگر ملالہ کے چہیتوں کو یہ بات پسند نہیں آئے گی۔ آپ کیسے ایسی جرات کر سکتے ہیں کہ ملالہ کی موم بتی مافیا آپ کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ کرنے والی ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|