http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?73734-علامہ-طاہر-القادری-کی-جان-کو-خطرہ/page2یہ دین کا لبادہ اوڑھے ہوے بھیڑیے ہیں
معصوم اور کم علم لوگوں کو بے وقوف بنا کر اپنا الو سیدھا کر رہے ہیں
دین کا علم دو مقاصد کے لیے حاصل کیا جاتا ہے
ایک - آخرت کی بہتری اور کامیابی کے لیے
دوسرا - دنیا میں نام اور سرخرو ہونے کے لیے
جو شخص دین کا علم حاصل کر کے دوسروں کو بھی نجات کا راستہ بتاتا ہے
اور اپنے لیے بھی آخرت میں بہتر درجہ بناتا ہے
یقینا وہ الله کے نزدیک محبوب ہے
جو شخص دین کا علم دنیا کی بہتری اور لالچ حاصل کرنے کے لیے حاصل کرتا ہے
آخرت میں الله اس شخص سے بے نیاز ہے
بد ترین عذاب کا مستحق ہوگا
اس لیے کہ اس نے الله کے دین کو مزاق بنایا
اس لیے کہ اس نے الله کی مخلوق کو نجات کے بجائے بھٹکا دیا
یہ ہیں علما سو
http://www.youtube.com/watch?v=mHr9u97o-oE
http://www.youtube.com/watch?v=o0G5ljlgK5c
http://www.youtube.com/watch?v=jFauL1GG9bo
http://www.youtube.com/watch?v=F3RLOrAYaN4
http://www.youtube.com/watch?v=xvD-Ey59kFk
http://www.youtube.com/watch?v=pXaAB5cinLg
http://www.youtube.com/watch?v=AcRB-uysJ0s
http://www.youtube.com/watch?v=gsqGZT7yfJs
http://www.youtube.com/watch?v=tIDK7FIG__I
http://www.youtube.com/watch?v=9qHG62iqVpY&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=DTtkaaS6JPk&feature=related
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|