Tyrion Lannister
Chief Minister (5k+ posts)
nawa javaid hashmi
Presidential nizam Ana wala hai , isss dafaaa kuchhh nayaaa ho gaaa
aur bhoonkیہ بندے گڑھی خدا بخش میں لیٹنے والوں پر اُوتار کی طرح آسمان سے اُترے ہیں
بد بو دار مجاورے
یہ کپٹن صفدر کے گیراج والا کیا چکر ہے ؟ہاہاہاہا چلو بھئی یوتھیو، تمہاری پارٹی کا وقت وفات قریب آرہا ہے۔ جلدی جلدی کیپٹن صفدر کے گیراج میں اپنے رشتہ داروں کو بھیجو اور معافی تلافی کرواؤ۔
ہو سکتا ہے کل پی تی ائی نہ ہونے سے پہلے فواد خود نہ ہو؟
جب مارشل لاء لگاتھا تو مسلم لیگ نوں کدھر تھی؟.جو میدان میں تھے سیاست کر رہے تھے نام انہی کا ہونا تھا نواز کوئی چوہدریوں کے لئے لڑتے نہیں پکڑا گیا تھا .جب چوہدری پی پی پی سے ملے تو دونوں کا صفایا ہو گیا اب نون لیگ پی پی پی سے ملی ہے تو اس کا صفایا بھی سمجھوجو ترے در سے یار پھرتے ہیں
در بدر یونہی خوار پھرتے ہیں
آسیہ گستاخ کی رہائی یاد ہے نہ سب کو لازم ہے کہ ہم بھی تحریک انصاف کو ق لیگ بنتے دیکھیں گے
Bro the thought could vanish if PTI doesnt perform and secondly if IK retires then the present state of PTI could end up the same way.Threek e insaaf is a thought , remember this , this party started with one seat ,
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|