expert analysis
Senator (1k+ posts)
پیپلزپارٹی کے دل میں آج عوام کا درد جاگ رہا ہے اور مسلسل سینہ کوبی کررہی ہے کہ انہوں نے عوام کو ماردیا ۔ اگر تاریخ دیکھیں تو پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی بلاول کے نانا ابو بھٹو دور میں ہوئی جو 38 سے 39 فیصد ہوئی تھی۔۔ اسکے بعد 2008 میں بلاول کے ابا جی آصف زرداری دور میں ہوئی جو 26 سے 27 فیصدتھی
بلاول کے نانا ابوجی کا دور جب مہنگائی آسمان کو چھونے لگی
دکٹیٹر مشرف گیا تو بلاول کے ابوجی زرداری کی جمہوری حکومت آئی جس میں مہنگائی کی شرح 24 فیصد سے بھی بڑھ گئی۔۔ اس سے ثابت یہ ہوتا ہے کہ پاکستان میں غریبوں کو مارنے والی جماعت ہی پیپلزپارٹی ہے
https://tradingeconomics.com/pakistan/inflation-cpi

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sVD1QGB.jpg
Last edited by a moderator: