Help us choose a slogan for Siasat.pk

Khansaber

Senator (1k+ posts)
Suno,Sunayo aur Socho

Awaz,Mulik,Awam...... they are just typical politically scrapped words, they been abused highly in our society just to fool of common man .
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
میری دو تجاویز ہیں


١- صفحہ اول پر سیاست . پی کے انگریزی کی بجے اردو میں لکھا جائے
٢- اردو میں سیاست کے بالکل نیچے مختلف سلوگنز ہو سکتے ہیں- میری تجویز یہ ہے

سیاست : جہاں خاموشی کو زبان ملے
سیاست: بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

سیاست: پچھڑے ہوے کی آواز


(clap)...................
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لو جو میں کہنا چاہ رہی تھی وہ کسی نے پہلے ہی کہ دیا ...
بول کے لب آزاد ہیں تیرے
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
جہاں ڈھلے
ہر پاکستانی کی سوچ
الفاظ کے روپ میں

in English

Where Pakistan Thinks
Loudly
 

Back
Top