نہی، یہی بات تو سمجھ نہی آتی ہمارے لوگوں کو کہ غلط کام میں ایک دوسرے کی معاونت نا کرو
ہم ہر غلط کام میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں اور اس کو نیکی سمجھتے ہیں
میں نے یہ بات انگریزوں میں دیکھی ہے ، کوی بندہ غلط بات میں ایک دوسرے کی مدد نہی کرتے اور ٹھیک بات پر سب اکھٹے ہو جاتے ہیں
اب عمران کیا چیخ رہا ہے کہ ٹھیک حکومت بناؤ اور لوٹ مار نا کرو ، لیکن کوئی نہی سن رہا
لگتا ہے قدرت نے اپنا کام کر دیا ہے ، قوم نے اب بھی نا سمجھا تو ساری قوم ہی تباہی کی زمہ دار ہو گی