Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
[/RIGHT]
isse chutkara wohi dilwae ga jisne aaj tak tamam musibatoon se nijat dilwae hey (ALLAH) , Dua hi kar sakte hein, kyun ke is waqt to mujhe Pakistan me koi aesa leader nazar nahi aata jo ye kaam kar sake.
(clap)(clap)(clap)
جو زیادتیاں کراچی کے مہاجرو سے ہوئی ہیں وہ سب کو پتہ ہے اور اس کی وجھے سے بہت سے لوگوں کی ہمدردیاں بھی ان کے ساتھ ہیں لیکن اس تنظیم کی کرتوتوں کی وجھے سے ان سب پر پانی پھر گیا الله ہمیں ان سارے دہشت گردوں سے نجات دلادے چاہے وہ جس پارٹی کے بھی ہوں- بہت بہت شکریہ الله ہم سب کی مدد کرے اور پاکستان کو سلامت رکھے