Heated debate between Dr Moeed Pirzada ٔ& Saleem Bukhari

Nice2MU

President (40k+ posts)
جب تک تمھیں کنفرم بوٹ چھاٹنے والوں بھٹو اور نواز کا ذکر نہیں کروگے تو میں تیری بھونگیوں پہ تبصرے کیوں کروں؟

پتہ تو تمہیں بھی خوب ہے کہ بونگی کسطرح بوٹ چاٹ رھا ہے ، بس صرف شرم کی وجہ سے اقرار نہیں کر پارہے اور ادھر اُدھر کی ھانک رہے ہو ۔
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
جب تک تمھیں کنفرم بوٹ چھاٹنے والوں بھٹو اور نواز کا ذکر نہیں کروگے تو میں تیری بھونگیوں پہ تبصرے کیوں کروں؟

تو مجھے تمہارے اقرار سے کیا سند لینی ہے ۔ سچ تو سچ ہی ہے ، تم مانو یا نہ مانو ۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
تو مجھے تمہارے اقرار سے کیا سند لینی ہے ۔ سچ تو سچ ہی ہے ، تم مانو یا نہ مانو ۔

جی بالکل ڈیڈی اور روحانی بیٹے دونوں گندے سچ ہیں۔ تم نے نہیں ماننا تو نہ مانوں سانو کی۔ کب تک ماضی سے منہ چھپاتے رہوگے بھٹواری۔
 

Reason

Minister (2k+ posts)
Lets assume if IK had done the same, will you be only against his action or would demand from him to quit politics?

Just against his action. My demand won't make a difference. I love exposing how wrong youth!@s were about their leader. Thank God I didn't donate to this clown. And btw, all pml-n workers hate Shehbaz Sharif. Nobody wants to see him in office. In fact people prefer IK over showbaaz.
 

Back
Top