شاہد آفریدی اپنے بیس سالہ شاندار کیرئیر میں کبھی لڑکیوں کے جال میں نہ پھنسا نہ ہی کبھی وطن عزیز کے خلاف اپنے ضمیر کو فروخت کیا اور یہی چیز قابل فخر ہے
شاہد آفریدی اپنے بیس سالہ شاندار کیرئیر میں کبھی لڑکیوں کے جال میں نہ پھنسا نہ ہی کبھی وطن عزیز کے خلاف اپنے ضمیر کو فروخت کیا اور یہی چیز قابل فخر ہے
آفریدی کی ایک اور اچھی بات یہ تھی کہ وقت اور بالز ضائع نہیں کرتا تھا۔ جب تک کریز پر رہتا اور کا بیٹ چلتا ورنہ پویلین کی طرف چلتا بنتا۔
An average of 23 in ODI after playing close to 400 games, bowling average of 35 with economy of close to 5, does someone can think its a record for a player who has played 20 odd years, he is a below average player who played by polishing shoes for Wasim/ Waqar for first 10 years and then on the basis of worst management in PCB, this below avreage player has a below average reord in first class as well, this is only Pakistan where he was able to play that much, in other countries he could have been history almost 18 years ago.اور اپنی اس "اچھی بات" کا مظاہرہ وہ اکثر و بیشتر کرتے رہتے ہیں/تھے۔ ثبوت کے طور پہ "انڈوں کی ٹوکری" ان کے کیرئر ریکارڈ میں موجود ہے(bigsmile)۔
لخ لعنت ایسے کیرئیر پر جو بیس سال کھیلنے کے بعد بھی کرکٹ کے داؤ پیچ سے ناواقف ہی رہا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|