Hazrat Shamaas (R.A.)

sdmuashr

Senator (1k+ posts)
Bismillah
Assalam o Alaikum,

deen7.gif
 

behzadji

Minister (2k+ posts)
جان دے دی میں نے ان کے نام پر
عشق نے سوچا نہ کچھ انجام پر

عرش پہ مسند نشیں ہو
اس جہاں کے تم مکیں ہو
ہم مریں تو وہ زمیں ہو
اور سرہانے بھی تمہی ہو

حق درود تم پہ بھیجے
تم مدام اس کو سراہو
کیوں رضا مشکل سے ڈرینے
جب نبی مشکل کشا ہو
اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد و بارک وسلم
 

Back
Top