اتنی دردناک کراچی کی یادیں تازہ کر وا دیں عزیزی نے اتنا پر امن شہر روشنیوں سے بھر پور زندہ دل لوگوں کا شہر سب پیار اور موحبت سے رہتے تھے کتنے پیارے دوست کتنے اچھے لوگ سب کہاں چلے گیے کون حکمران تھا اس وقت کون مرد ے آهن تھا جس نے یہ سارا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھایا ہوا تھا