Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کی واپسی کا دارومدار نواز شریف کے فوج کے ساتھ تحلقات پر ہے - اگر نواز کے ملٹری سے تحلقات پھر خراب ہوئے تو خان کو دوبارہ لائے جانے کا سوچا جا سکتا ہے - بات صرف اچھے اور برے تھلقات کی بھی نہیں ہے ملک چلانے کی صلاحیت کی بھی ہے - زرداری سے زیادہ کس کے ملٹری سے تھلقات اچھے ہونگے مگر بلاول کو وزیر اعظم نہیں بنایا جا سکتا اسکی نالائقی کی وجہ سے - پہلی بار خان کو لاتے وقت اسٹیبلشمنٹ کو پتا نہیں تھا یہ اتنا نا لائق ہے لیکن اب کچھ چھپا نہیں ہے - مجھے تو لگتا ہے ملٹری اب ایک اور پارٹی لانچ کرنے کا سوچ رہی ہو گی یا وہ لانچ کر دی گئی ہے جہانگیر ترین کی سربراہی میں -
Pakistan90210
Pakistan90210