Nice video showing our corrupt leaders and corrupt TV anchors. Imran Khan is a truthful leader ; we must
support him. This video has Exposed Moulana
Fazal ur Rahman nicely and truly.
جب زرداری دور میں قادری نے اسلام آباد میں دھرنا دیا تھا تو اس وقت یہی جاوید ہاشمی ہی تھا جو اس کے دھرنے میں شمولیت پر مصر تھا اور اس نے قادری سے ملاقات بھی کی تھی - اس وقت تو اس کو کسی مارشل لا کا فکر نہی تھا کہ ان دھرنوں کی وجہ سے مار شل لا لگ سکتا ہے
دراصل اس کا دماغ اس وقت گھوما جب زرداری کے بعد نواز وزیر اعظم بن گیا اور اس کا لیڈر بھی نواز بن گیا