Happy Thanksgiving

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بھی آچھا آئڈیا ہے - ویسے اب ہرن کے اسٹیک کی دعوت آپ کیلئے بھی ہے جب ہم غریبوں کی طرف آنا ہو مطلع فرمائیگا- ویسے ہم جہاں ہیں وہاں ابھی بار بی کیو ممکن ہے مگر میری لینڈ میں تو خاصی ٹھنڈ ہوگئ ہوگی آپ کی سسٹر کیسے بار بی کیو کر رہی ہیں؟

وہ بار بے کیو کر رہی ہیں ..باہر بی کیو نہیں
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​بار بی کیو عام طور پر باھر ہی کیا جاتا ہے۔ ویسے ٹھنڈ تو آپ کی طرف بھی کافی ہوگئ ہوگی

وہ بار بے کیو کر رہی ہیں ..باہر بی کیو نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
​بار بی کیو عام طور پر باھر ہی کیا جاتا ہے۔ ویسے ٹھنڈ تو آپ کی طرف بھی کافی ہوگئ ہوگی

دو دفعہ برف پڑ چکی ہے ..ابھی بھی بارش ہو رہی ہے ..رک رک کر ..ابھی ٹمریچر اڑتیس ہے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
What were you doing in Wichita ?? I like goat best but steaks are best made of beef. Large chunks of meat without bone. its hard to find halal steak unless you do it yourself

I caught their conversation on What ap.....she was telling Brother to buy steak .....don't know about barbecue that was my idea......I usually do it in my garage perched btw door n Garden.... n take it indoor once done.....personally find lamb as the best meat .......rest all crap....specially Turkey.......it is so bland....Deer goes too blackish........steak I love as well used to eat them in Village Inn in Wichita .....long time ago though
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
آج کا دن اوائل سرما کے ان خوشگوار دنوں میں سے ہے جب ہوا میں ہلکی سی خنکی اور دھوپ میں ہلکی سی حدت ہوتی ہے- سایہ میں کچھ ٹھنڈ سی محسوس ہوتی ہے اور دھوپ میں ایک خوشگوار حرارت محسوس ہوتی ہے- دھیمی دھیمی ہوا کے جھونکے ایک الگ لطف دیتے ہیں- پارٹی کے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں اور کچھ ہی دیر میں دوستوں کی آمد شروع ہوتی ہے- اچھے موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پول سائیڈ پارٹی کی ہے

you lucky ........:)
 
Last edited:

اتنا خوبصورت نقشہ کھینچیں گے تو ایسا نہ ہو میں بھی چلی آؤں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آجائیں- نکڑ والے تندور سے نان لیتی آئیے گا

نان تو میں لے ہی آتی ..لیکن اب تک تو آپ کھا بھی چکے ہونگے ...

ویسے فکر نہیں .زبردست ڈنر تھا ......خوب انجوئے کیا
 
Back
Top