Justuju
Voter (50+ posts)
Dear Readers, Siasat.Pk, as the YouTube is down.
Please visit this link to watch a video.
کراچی کی نیم دلانہ شہری حکومت: پانی کا ضیاع اور تلوّث
Half-hearted City Government Karachi - Water Leakages and pollution
اگر آپ کے گھر میں پانی نہیں آرہا، یا وہ صاف نہیں ہے، تو اسباب جاننے کے لیے یہ اشارے کافی ہیں۔
ملاحظہ کیجیے کہ ایک دیہاتی خاتون خانہ بدوش، کس تن دہی سے ایک مولابخش استعمال کرتے ہوئے قانون اور ہماری آپ کی صحت کی دھجّیاں اڑانے میں مصروف ہے۔
If you are not getting your water supply, or the water is dirty and contaminated, here are the clues to the causes ...