Gustakhi Maaf - 21 January 2012 - Syed Zaid Hamid on his memoirs 'From Indus to Oxus'

ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: Gustakhi Maaf - 21-01-2012 - Syed Zaid Hamid on his memoirs 'From Indus to Oxus'

he has only lies as usual
and lies r always pleasant to hear
and truth is always bitter

Its Nice book to read , Not Because of the Fact kae Masoof nae Delhi maen Jhandae Garnae haen ,

But due to the fact that he was there in Afghan war , he saw all the happenings , How BB's Govt Favored Rabani instead of Ahmed Shah Masoud . . . . .. . . . .

Its better to read his views , along with a GORA ADMI's . Gives u more insight .
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
Re: Gustakhi Maaf - 21-01-2012 - Syed Zaid Hamid on his memoirs 'From Indus to Oxus'

یہ کارٹون نیٹورک کا سرخ ٹوپی والا میراثی ایسا ہی رہے گا
کیوں کہ یہ خود ہی چیلج دے کر اب جوتیاں سر پر رکھ کر بھاگ رہا ہے
اسی اپنی عزت بحال کرنی ہے تو اشرفی کا مقابلہ کرنا پڑے گا

آج یہ اشرفی صاحب آئیں ہیں تو کل کو کوئی درہم صاحب آجائیں گے۔ پھر تم کہو گے کہ یہ درہم صاحب سے بھی مقابلہ کرنا پڑے گا۔ درہم صاحب کہ بعد تم کسی ڈالر صاحب کے پیچھے لگ جاو گے۔ کیونکہ تمہاری فطرت ہی انکار کرنا ہے۔ یہاں اگر محمد بن قاسم بھی زید حامد کی گواہی دے پھر بھی تم کوئی نہ کوئی اعتراض اُٹھا کر لے آو گے۔ اپنے اشرفی صاحب سے پہلے سیفما کا داغ دوھ کر آو پھر شائد کوئی اس چیلنج پر بھی غور کرے ورنہ زید حامد تو بعد میں اس مناظرے کی مخالفت کرے گا مگر میں پہلے کردوں گا۔ سیفما بزات خود ایک پاکستان بلکہ اسلام دشمن ادارا ہے جو غیر ملکی امداد پر اکڑتا ہے۔ بہت اچھا کیا زید حامد نے جو اس سازشی ادارے سے متعلق مولانا کو نظر انداز کر دیا۔
بات پھر وہی ہے کہ مجھے دو لوگوں کہ نام تم نہیں بتا سکو گے جو تمہاری رٹی رٹائی باتیں سنتیں ہوں۔
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: Gustakhi Maaf - 21-01-2012 - Syed Zaid Hamid on his memoirs 'From Indus to Oxus'

ہاں نا بھاگنا تو اب اس مسخرے کی قسمت میں لکھا ہے
جھوٹ کے پاؤں تو ہوتے نہیں ہیں

آج یہ اشرفی صاحب آئیں ہیں تو کل کو کوئی درہم صاحب آجائیں گے۔ پھر تم کہو گے کہ یہ درہم صاحب سے بھی مقابلہ کرنا پڑے گا۔ درہم صاحب کہ بعد تم کسی ڈالر صاحب کے پیچھے لگ جاو گے۔ کیونکہ تمہاری فطرت ہی انکار کرنا ہے۔ یہاں اگر محمد بن قاسم بھی زید حامد کی گواہی دے پھر بھی تم کوئی نہ کوئی اعتراض اُٹھا کر لے آو گے۔ اپنے اشرفی صاحب سے پہلے سیفما کا داغ دوھ کر آو پھر شائد کوئی اس چیلنج پر بھی غور کرے ورنہ زید حامد تو بعد میں اس مناظرے کی مخالفت کرے گا مگر میں پہلے کردوں گا۔ سیفما بزات خود ایک پاکستان بلکہ اسلام دشمن ادارا ہے جو غیر ملکی امداد پر اکڑتا ہے۔ بہت اچھا کیا زید حامد نے جو اس سازشی ادارے سے متعلق مولانا کو نظر انداز کر دیا۔
بات پھر وہی ہے کہ مجھے دو لوگوں کہ نام تم نہیں بتا سکو گے جو تمہاری رٹی رٹائی باتیں سنتیں ہوں۔
 
WeAreChange

Councller (250+ posts)
Re: Gustakhi Maaf - 21-01-2012 - Syed Zaid Hamid on his memoirs 'From Indus to Oxus'

مجھے یہ بتاؤ کہ یہ اخبار کیوں پڑھوں میں ؟
اس کے بعد یہ کہ میں یہ ساری بحثیں بہت پہلے کر چکا ہوں
یوسف علی ایک کذاب تھا اور زید زمان اس کا صحابی بنا ہوا تھا
یہ کیسٹ میں موجود ہے
اس کیسٹ کو کورٹ میں پیش کیا گیا نہ کذاب نے اس کی تردید کی نہ ہی اس کے ٹٹو نے آج تک اس کی تردید کی

[hilar][hilar][hilar]
 
Back
Top