coolhaider
Minister (2k+ posts)
Re: Will you still call it guard of honour?? or is there a better word for it?
یہ پاکستانیوں کو پیغام ہے کہ ہم بادشاہ ہیں دیکھو تمہیں بجلی نہیں ملتی نا تمھارے پاس روٹی ہے نا کپڑا نا مکان ہمیں تمہیں لوٹنے کے باوجود عزت مل رہی ہے
تم ہمارے غلام ہو غلام کو صرف اور صرف کام کرنا پڑتا ہے عزت کی اور عیش و عشرت کی زندگی صرف امریکہ کے غلاموں
کیاور امیر لوگوں کی ہے ہم وہی لوگ ہیں جو پاکستان کے دشمن ہیں مگر دیکھو ملک کی باگ دوڑ ہمارے ہاتھ میں ہے
اقبال رح اور قائد اعظم رح کی روح آج ضرور تڑپتی ہوگی

Last edited: